ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ آج ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور سابق اراکین کی پنشن سے متعلق بل پیش کریں گے

سری نگر/وزیراعلیٰ عمر عبداللہ آج جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں موجودہ ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور سابق ارکان اسمبلی کی پنشن سے متعلق دو بل پیش کریں گے۔
اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ ضمنی ایجنڈے کے مطابق، یہ دونوں بل جموں و کشمیر اسٹیٹ لیجسلیچر کے اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنسز ایکٹ 1960 اور جموں و کشمیر اسٹیٹ لیجسلیچر ممبرز پنشن بل 1984 میں ترمیم سے متعلق ہیں۔
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ آج اسمبلی میں دونوں بلوں کو تعارف کے لیے پیش کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں