سانبہ/جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں مین چوک کے قریب بس اسٹینڈ پر واقع ایک دکان سے جمعہ کے روز 34 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی، جس کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ شخص دکان کے اندر بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا تھا۔
متوفی کی شناخت روی کمار ساکن نگروٹہ کے طور پر کی گئی ہے۔ادھر پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments