
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 23 ستمبر 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔پیٹرولیم ڈویژن September 22, 2026 · اہم خبریں, قومی پیٹرول 1.70 روپے اور ڈیزل 3.12 روپے فی لیٹر سستا حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے تحت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی مزید پڑھیں







