ایم کیو ایم کے دفتر اور سیکیورٹی کی فراہمی سینیٹ الیکشن سے پہلے ممکن ہو سکے گی؟

سینیٹ انتخابات سے پہلے اپنے مطالبات منوانے کے لیے ایم کیو ایم پاکستان متحرک ہو گئی ہے۔ ایم کیو ایم کے وفد نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی۔ رکن صوبائی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن اور فیصل سبزواری پر مشتمل دو رکنی وفد نے گورنر سندھ کو اراکین صوبائی اسمبلی کی جانب سے سیکیورٹی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے وکلا کے غیرقانونی چیمبرز گرانے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وکلا کے چیمبرز گرانے کیخلاف درخواست خارج کردی سپریم کورٹ نے وکلا کے تمام غیرقانونی چیمبرز گرانے کاحکم دےدیا عدالت نے وکلا سے ایف 8 کا فٹبال گراﺅنڈفوری خالی کرانے کاحکم دیا ہے. وکیل شعیب نے کہاکہ فٹبال گراﺅنڈ پر کئی عدالتیں بھی بنی ہوئی ہیں ، چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں

فیصل واؤڈا قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی فیصل واؤڈا قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہوگئے ہیں. ان کےاستعفی کی کاپی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردی گئی ہے۔ ہائی کورٹ میں نااہلی کے لئے دائر درخواست غیرموثر قرار دینے کی استدعا کردی گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے لیے ووٹ کاسٹ کرنےکےبعد مزید پڑھیں

سینیٹ میں تحریک انصاف سب سے بڑی جماعت بن گئی پیپلز پارٹی دوسرے نمبر پر آگئی

سینیٹ کی 48 نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں تحریک انصاف نے 18 جیت لیں۔ پیپلز پارٹی 8، بلوچستان عوامی پارٹی 6، مسلم لیگ ن 5، جے یو آئی 3، اے این پی 2، ایم کیو ایم 2، آزاد 2، مسلم لیگ ق کی ایک اور بی این پی مینگل نے ایک سیٹ پر کامیابی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب شروع ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی مسائل کو سمجھنے کے سینیٹ کے الیکشن میں جو کچھ ہوا اسے سمجھنا ضروری ہے۔ سینیٹ میں گذشتہ تیس چالیس سال سے پیسہ چلتا ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت کو اب کوئی نہیں بچا سکتا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بہت دیر ہوگئی اس حکومت کو اب کوئی نہیں بچا سکتا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے عمران خان کے چیلنج کو تسلیم کیا، عمران خان نے کہا تھا کے اسلام مزید پڑھیں

اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے شعبہ میکینکل کیرج کے 150 ملازمین کو سرپلس قرار دے دیا

لاہور: پاکستان ریلوے نے شعبہ میکینکل کیرج کے 150 ملازمین کو سرپلس قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریلوے حکام نے محکمے پر مالی بوجھ کم کرنے اور اسے خسارے سے نکالنے کے لئے عملی اقدامات شروع کردئیے ہیں، اس حوالے سے ریلوے کے شعبہ میکینکل “ کیرج “ کے مزید پڑھیں

پی سی بی کا پی ایس ایل 6 ملتوی کرنے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن ملتوی کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی اسی ایل کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ قومی اسمبلی سے سینٹ الیکشن میں اپ سیٹ شکست کے بعد وزیراعظم ایوان سے دوبارہ اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارٹی کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے بنی گالا میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے ہونے مزید پڑھیں