پاکستانی ڈاکٹر نے وطن کا نام روشن کردیا۔ جو دنیا کے بڑے بڑے ممالک کے ڈاکٹر نہ کر پائے وہ پاکستانی ڈاکٹر نے کردیکھایا۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر جان اسلم کو دنیا کے بہترین میڈیکل سائنس دان کے ایوارڈ کے لیے نامزد کردیا گیا۔ ڈاکٹر جان کو سال 2018, 2019 اور 2020 مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونیٹی کی جانب سے جوبائیڈن کے فیصلوں کا خیرمقدم
امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونیٹی نے نئے صدر جوبائیڈن اور ان کے فیصلوں کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔ پاکستانیوں نے ملک و قوم کی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔ نیویارک میں متحرک سماجی کارکن شوکت جعفری نے امید ظاہر کی ہے کہ جوبائیڈن کے دور میں پاکستان امریکا مزید پڑھیں
کراچی آج دنیا کا چوتھا آلودہ ترین شہر قرار پایا
کراچی کی فضا آج انتہائی مضر صحت رہی ، ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق صبح 10 بجے شہر قائد دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر رہا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار217 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی اور یہ دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں مزید پڑھیں
پاکستان کو جغرافیائی معاشی حیثیت کے باعث نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پاکستان کو اس کے جغرافیائی خدوخال اور جغرافیائی معاشی حیثیت کے باعث نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کو اس کے جغرافیائی خدوخال اور جغرافیائی معاشی حیثیت کے مزید پڑھیں
پنجگور سے کراچی آنے والی کوچ کو حادثہ، 8 افراد جاں بحق
حب کے علاقے بیلہ میں کوچ الٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق پنجگور سے کراچی جانے والی مسافر کوچ کو حادثہ نمی چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا، بس تیز رفتار سے چلائی جا رہی تھی اور ڈرائیور اس پر قابو نہ پا سکا۔ ریسکیو مزید پڑھیں
وزیراعظم کا آج سے وزیرستان میں تھری جی اور فور جی سروس بحال کرنے کا اعلان
وانا : وزیراعظم عمران خان نے آج سے وزیرستان میں تھری جی اور فور جی سروس بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی یہ جائز ڈیمانڈ ہے اس سے تعلیم کوبھی فروغ ملے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں
نیب نے چوہدری برادران کیخلاف تحقیقات بند کردیں
لاہور: قومی احتساب بیورو کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں باضابطہ طور پر بتایا گیا ہے کہ ادارے سے چوہدری برادران کے خلاف تحقیقات بند کردی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے چوہدری پرویز الہی اور چوہدری مزید پڑھیں
قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ کی بحالی کا معاملہ کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ تفصیلات مزید پڑھیں
جعلی اکاؤنٹس کیس : وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کیخلاف نیب ریفرنس دائر
اسلام آباد: جعلی بنک اکاؤنٹس میں ایک اور بڑی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ نیب نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کیخلاف ریفرنس دائر کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مراد علی شاہ کیخلاف سندھ میں توانائی منصوبوں میں اختیارات کے غلط استعمال اور خلاف ضابطہ فنڈز جاری کرنیکا ریفرنس دائر کیا مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر مقرر
اسلام آباد: حکومت نے سعودی عرب میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو نیا سفیر مقرر کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے سعودی عرب میں سفیر پاکستان کے عہدے پر تعینات راجہ علی اعجاز کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو نیا سفیر تعینات کردیا ہے، راجہ علی اعجاز دو سال مزید پڑھیں