سینیٹ انتخابات میں متحدہ اپوزیشن کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی جیت اور حکومتی امیدوار حفیظ شیخ کی شکست کے بعد اپوزیشن نے ملک بھر میں نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت کو گزشتہ روز کی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
پی ایس ایل 6 کے میچز چند دنوں کیلئے ملتوی کیے جانے کا امکان
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 6 کے میچز چند دنوں کیلئے ملتوی کیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کھلاڑیوں اور آفیشلز کے پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ آنے میں وقت لگ سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم سے سیکورٹی ہٹا مزید پڑھیں
نیب نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم متاثرین کو 13 ارب واپس دلوا دیے
اسلام آباد: نیب کراچی نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی سمیت مختلف متاثرین کو13.958 ارب روپے واپس کیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب کراچی کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی نے چیئرمین نیب کو بتایا کہ نیب کراچی نے مزید پڑھیں
حکومت کاالیکشن کمیشن کے فیصلے کو چینلج کرنے کا فیصلہ
لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے میں انتظامی آفیسرز کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے کو بھی چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی جس میں علی ظفر ایڈووکیٹ اور ڈسکہ میں پی ٹی آئی امیدوار علی اسجد ملہی بھی شریک ہوئے۔ ڈاکٹر مزید پڑھیں
پی ایس ایل6 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز121 رنز پر ڈھیر
کراچی : پی ایس ایل 6 افتتاحی میچ، کنگز کے بالرز کے سامنے کوئٹہ کے جنگجو پسپا ہوگئے، کپتان سرفرازکی اوپنر کھیلنے کی حکمت عملی ناکام ،پوری ٹیم 121 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ دفاعی چیمپین کراچی کنگز کو جیت کےلئے 122 رنز کا ہدف، قبل ازیں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے کوئٹہ کو مزید پڑھیں
پی ایس ایل 6: کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ 6 کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 6 کے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ مزید پڑھیں
سبی : یوم یکجہتی کشمیر ریلی پر دستی بم حملہ، 7 افراد زخمی
کوئٹہ: سبی میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی پر دستی بم سے حملے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، حملے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں
شیخوپورہ : مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق
شیخو پورہ: نیشنل فیڈ مل فیصل آباد روڑ پر مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مطابق شیخورہ کے علاقے نیشنل فیڈ مل فیصل آباد روڑ پر مسافروین اور ٹرک کے درمیان تصادم ہو گیا، تصادم کے نتیجے میں مزید پڑھیں
امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونیٹی کی جانب سے جوبائیڈن کے فیصلوں کا خیرمقدم
امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونیٹی نے نئے صدر جوبائیڈن اور ان کے فیصلوں کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔ پاکستانیوں نے ملک و قوم کی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔ نیویارک میں متحرک سماجی کارکن شوکت جعفری نے امید ظاہر کی ہے کہ جوبائیڈن کے دور میں پاکستان امریکا مزید پڑھیں
پاکستان ایران کا سرحدی شہر تفتان گرد آلود ہواؤں کی لپیٹ میں آگیا
تفتان سے سلیم ساسولی پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان تیز گرد آلود ہواوں کی لپیٹ میں آگیا ہے۔ موسم کی خرابی کے باعث معملات زندگی متاثر ہو چکے ہیں اور سڑکیں ویران پڑی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغرب سے تیز اور گرد آلود ہوائیں پاکستان کے مغربی شہر تفتان سے بلوچستان میں مزید پڑھیں