کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 3 دن شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر شدید سردی کی پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہر میں سردی کے دوران درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
کراچی میں ایک بار پھر شدید سردی کی پیشگوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 3 دن شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر شدید سردی کی پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہر میں سردی کے دوران درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں
پشاور کی سڑکوں پر جدید سہولتوں سے آراستہ بی آر ٹی بسوں کی بھرمار
پشاور کے شہریوں کو بہترین سفری سہولت میں مزید جدت لائی جارہی ہے۔ بی آر ٹی پشاور کی مزید بسیں جلد سسٹم میں شامل ہونے کیلئے تیار ہیں۔ ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے 30 کے قریب مزید نئی بسیں تیاری کے آخری مراحل میں۔ مزید 30 نئی بسیں 18 میٹر آرٹیکیولیٹڈ ہوں گی ہر مزید پڑھیں
فواد چودھری سمیت 154 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل
ارکان اسمبلی کی بڑی تعداد مشکل میں پھنس گئی. الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشوارے جمع نہ کرانے پر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری سمیت 154 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی عظمی بخاری سمیت3لیگی رہنماوں رکنیت معطل الیکشن کمشن نے واضح کیا کہ معطل اراکین اسمبلی ایوان کی کارروائی مزید پڑھیں
تعلیمی ادارے کھل گئے ، نویں تا بارہویں جماعت کا تعلیمی سلسلہ بحال
ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے سبب تقریباً 2 ماہ تک تعلیمی ادارے بند رہنے کے بعد نویں سے بارہویں جماعت تک تعلیمی سلسلہ آج بحال ہو گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی دوسری لہر میں تعلیمی ادارےبند ہونے کے بعد 26 نومبر سے 24 دسمبر اور پھر 11 مزید پڑھیں
کراچی: بلڈر سے بھتہ طلب کرنے والا مطلوب ملزم گرفتار
کراچی: پولیس نے بلڈر سے بھتہ طلب کرنے والے مطلوب ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار مبینہ بھتہ خور ایوب نے ایک ماہ قبل ساتھیوں کے ساتھ مل کر یونیورسٹی روڈ پر بلڈر سے بھتہ مانگا تھا، ملزم ساتھیوں کے ساتھ مل کر بھتہ وصولی کے لیے باکڑا ہوٹل مزید پڑھیں
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’ کے ٹو‘ کو پہلی بار موسم سرما میں سرکرلیا گیا
اسکردو سے عارف سحاب دنیا کی دوسری بڑی چوٹی ’ کے ٹو‘ کو پہلی دفعہ موسم سرما میں سر کر لیا گیا ہے۔ نیپالی کوہ پیماوَں پر مشتمل ٹیم نے کے ٹو سر کیا ہے۔ اس دوران کوہ پیماوَں کو سخت موسمی حالات کا سامنا کرنا پڑا۔ چوٹی سر کرنے پر وزیر اعلی گلگت بلتستان مزید پڑھیں
توہین مذہب کا الزام لگا کر پروفیسر کو قتل کرنے والے ملزم کو سزائے موت سنادی گئی
ملتان کی انسداد دہشتگردی عدالت نے توہین مذہب کا الزام عائد کر کے پروفیسر کو قتل کرنے والے ملزم کو موت کی سزا سنادی. عدالت نے پروفیسر کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم خطیب حسین کو سزائے موت سنائی ہے. اسے قتل کیلئے اکسانے والے ملزم ظفر حسین کو سات سال قید کی سزا سنائی مزید پڑھیں
پشاور کے 5 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
پشاور: ضلعی انتظامیہ پشاور نے 5 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پشاور میں یکہ توت تھانے کی حدود میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ اسمارٹ لاک ڈاؤن حیات آباد فیز 3 مزید پڑھیں
سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ انتقال کر گئیں
سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی والدہ متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں انتقال کر گئیں زرین مشرف پچھلے کچھ وقت سے بیمار تھیں اور اب دبئی سے اطلاع ان کے انتقال کی آئی ہے زرین مشرف کی والدہ نے پچھلے سال مئی میں 101ویں سالگرہ منائی تھی تدفین سے متعلق فوری طور پر مزید پڑھیں