کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آگیا۔ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 97 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 46 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ 2 ہزار 973 مریض اس مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
کراچی میں سردی کی شدت مزید کم ہوگئی
کراچی میں سردی کی شدت مزید کم ہو گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا بتانا تھا کہ کراچی میں سائبرین ہواؤں کے باعث سردی کی شدت زیادہ محسوس کی جا مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں نعیم بخاری کی بطور چیئرمین پی ٹی وی تعیناتی کےخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت اطلاعات کے نمائندہ مزید پڑھیں
سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن صوبے میں ایک ہزار اسکول کھولے گی
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک پالیسی فیصلہ کرتے ہوئے سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن (ایس ای ایف) کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) موڈ کے تحت ایک ہزار اسکولوں کے قیام کی اجازت دیدی ہے تاکہ اسکولوں سے باہر دولاکھ بچوں کو اسکولوں میں واپس لایا جاسکے۔ ترجمان کے مطابق اجلاس مزید پڑھیں
کراچی : گیس کی قلت پر ڈائریکٹر سوئی سدرن گیس کمپنی عدالت طلب
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے گیس کی قلت پر ڈائریکٹر سوئی سدرن گیس کمپنی کو طلب کرتے ہوئے وضاحت مانگ لی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں گیس کی قلت کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار محمود اختر نقوی کا موقف تھا کہ گیس کی مزید پڑھیں
پاناما کے بعد براڈ شیٹ نے حکمرانوں کی کرپشن کو دوبارہ بے نقاب کیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کا بار بار بے نقاب ہونا میری کرپشن کے خلاف 24 سالہ جدوجہد ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاناما پیپرز نے پاکستان کے امیرحکمرانوں کو بے نقاب کیا مزید پڑھیں
پاناما کے بعد براڈ شیٹ نے حکمرانوں کی کرپشن کو دوبارہ بے نقاب کیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کا بار بار بے نقاب ہونا میری کرپشن کے خلاف 24 سالہ جدوجہد ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاناما پیپرز نے پاکستان کے امیرحکمرانوں کو بے نقاب کیا مزید پڑھیں
خواجہ آصف 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے خواجہ آصف کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں 22 جنوری مزید پڑھیں
حکومت کا مدارس کے بچوں کو پی ڈی ایم احتجاج میں شرکت سے روکنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے مدارس کے بچوں کو پی ڈی ایم احتجاج میں شرکت سے روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے مدارس کے بچوں کو پی ڈی ایم احتجاج سے روکنے کے لیے مشاورت مکمل کر لی۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ٹاسک مزید پڑھیں
ڈپٹی چیرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کیخلاف نیب ریفرنس دائر
اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے اور نیب نے ڈپٹی چیرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے سلیم مانڈوی والا کو کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں باقاعدہ ملزم نامزد کردیا۔ ان پر سرکاری پلاٹس اومنی گروپ کے عبدالغنی مزید پڑھیں