راولپنڈی: حکومت اور ہزارہ برادری کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وفاقی وزرا علی زیدی، زلفی بخاری، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری، بلوچستان کے وزیراعظم جام کمال خان پر مشتمل وفد مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
سندھ بھر میں 11 جنوری سے 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 11 جنوری سے شروع ہوگی جب کہ مہم کے دوران صوبے بھر کے 90 لاکھ اور کراچی کے20 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ بھر میں11جنوری سے17 جنوری تک مزید پڑھیں
کراچی : سائٹ ایریا میں فیکٹری میں آتشزدگی سے آٹھ افراد زخمی
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا کے قریب کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیکر شہر بھر سے فائر ٹینڈرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ کیمیکل فیکٹری میں لگی ہے جسے بجھانے کے لیے 6 گاڑیاں موقع پر موجود مزید پڑھیں
جکارتا: انڈونیشیا کا مسافر طیارہ لاپتا ہوگیا
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ جکارتا میں انڈونیشیا کا مسافر طیارہ لاپتا ہوگیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے میں 50 سے زائد مسافر سوار تھے، نجی ایئرلائن کےطیارے کا ٹیک آف کےبعد رابطہ ختم ہوا۔ میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ نجی ایئرلائن کا طیارہ جکارتا سے مغربی صوبےجارہا تھا۔ دوسری جانب ایئرلائن مزید پڑھیں
ملک میں چینی کی قیمت 95 روپے کلو تک پہنچ گئی
فیصل آباد میں ضلعی انتظامیہ نے 8 روپے کا اضافہ کر کے چینی کی قیمت 88 روپے فی کلو مقرر کردی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں بھی ایک کلو چینی کی قیمت 90سےبڑھ کر 95روپے ہوگئی۔ لاہور اور کراچی میں ایک کلو چینی 90 سے 95 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔ گذشتہ ماہ ہی وزیراعظم مزید پڑھیں
ہزارہ برادری کا 3 دن سے سٹرکوں پر لاشیں رکھ احتجاج ، ریاست مدینہ کے دعویدار غائب
بلوچستان کی سٹرکوں سے اٹھنے والی ماوں کی دھاڑوں کا اثر سوشل میڈیا پر نظر آنے لگا مچھ کے معصوم کان کنوں کے خون سے سوشل میڈیا سرخ ہوگیا ایک طرف شہدا کے ورثہ سخت سردی میں تین دن سے لاشیں سٹرکوں پر رکھ احتجاج کر رہے ہیں تو دوسری طرف سوشل میڈیا پر حکومت مزید پڑھیں
کراچی میں چینی باشندوں اور رینجرز پر حملوں میں ملوث گروہ بے نقاب
کراچی میں چينی باشندوں اور رینجرز پر حملوں ميں ملوث گروہ بےنقاب ہوگیا ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کا گروہ چار افراد پر مشتمل ہے گروہ کے دہشت گردوں کو بھارتی خفيہ ایجنسی را کی مدد حاصل ہے یہ وہی دہشت گردوں کا گروہ ہے جس نے15دسمبر کو کلفٹن ميں ہوٹل مالک کی گاڑی پر مزید پڑھیں
سیٹھ عابد پاکستان کی ایک پراسرار اور انتہائی طاقتور ترین شخصیت
کہا جاتا ہے کہ سیٹھ عابد نے پس پردہ رہ کر پاکستان کے لیے ایسے کام کردیے ہیں جو پاکستان کی بقا کے ضامن رہے گے۔ سیٹھ عابد کا شمار دنیا کے بڑے اسمگلرز میں ہوتا ہے اور ان کی انڈورلڈ میں خاص اہمیت رہی۔ یہ بات مشہور ہے کہ کراچی کا یہ اسمگلر عالمی مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پرتوہین رسالت کرنے والے تین ملزمان کوسزائے موت کا حکم
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سوشل میڈیا پرتوہین رسالت کے تین ملزمان کوسزائے موت کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سوشل میڈیا گستاخانہ مواد کیس کا فیصلہ جج راجہ جواد عباس نے ملزمان کی موجودگی میں سنادیا۔ عدالت نے 15 مزید پڑھیں
میری آمد تک لاشوں کو نہ دفناکر بلیک میل نہیں کیا جاسکتا،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہزارہ برادری آج میتیں دفنائیں ، میں گارنٹی دیتا ہوں کہ آج ہی کوئٹہ پہنچتا ہوں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں اسپیشل اکنامک زونز کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک مزید پڑھیں