وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کوشش ہے ویکسین مارچ سے پہلے آئے اور لوگوں کو لگنا شروع ہوجائے، پہلا ہدف طبی عملے کو کورونا ویکسین فراہم کرنا ہے، پہلا آرڈر 11 لاکھ کا ویکسین کا دیا گیا ہے،وقت کے ساتھ ساتھ ویکسین کی تعداد بڑھے گی، ایک سے زائد ذرائع مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
سانحہ مچھ پر نیویارک کی سماجی مذہبی شخصیات کی قونصل جنرل سے ملاقات
بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری کے 10 افراد کو ذبح کیے جانے کے واقعہ نے دنیا بھر میں پاکستانیوں کو افسردہ کیا ہوا ہے۔ امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی بھی سانحہ پر غم گین اور پریشان ہے۔ پاکستان میں فرقہ وارانہ واقعات اور ملک کے خلاف سانحہ مچھ کو سازش قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں
ناروے کی فوجی وردیاں پاکستان میں تیار ہونے لگی
پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری نے دنیا بھر میں دھوم مچادی دنیا کے اہم ملک کی مسلح افواج بھی پاکستان سے وردیاں بنوالے لگی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے بتایا ہے کہ ناروے کی فوجی وردی پاکستان میں تیار ہورہی ہے۔ یورپی منڈیوں میں اس وقت ’میڈ اِن پاکستان‘ کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافت پر اندرونی حملے “رو لفافے رو” بھی ٹرینڈ بن گیا
پاکستان میں صحافت اور صحافی دونوں ہی پچھلے چند ماہ سے تند و تیز تنقید کی زد میں ہیں۔ باالخصوص بھارتی بھرکم تنخواہیں لینے والے بااثر اینکرز سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا کر رہے ہیں۔ آئے روز ٹوئیٹرز پر نت نئے ٹرینڈز ایک دوسرے کی حمایت اور مخالفت میں چلائے جارہے ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں مزدوروں کی آمدنی کم مہنگائی میں اضافہ زیادہ
مہنگائی نے روز مرہ کے اخراجات پورے کرنا بھی عام آدمی کے لیے مشکل کر دیا۔ سرکاری رپورٹ کے ہی مطابق ایک سال میں مزدور کی آمدنی میں جتنا اضافہ ہوا کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کی شرح اس سے کئی گنا زیادہ رہی۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق مزید پڑھیں
کراچی میں ورلڈ بینک کے تعاون سے بننے والی شاہراہ کا افتتاح
کراچی میں نیبر ہوڈ امپروومنٹ پروگرام کےتحت فشرمین چورنگی سےابراہیم حیدری تک بننےوالی سڑک کا افتتاح کردیاگیا۔ کشتی کا ماڈل اور ساتھ ہی لوگوں کے بیٹھنے کی جگہ بھی بنائی گئی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے فشرمین چورنگی سےابراہیم حیدری تک روڈکاافتتاح کردیا۔ یہ روڈ کراچی نیبر ہوڈ پروجیکٹ کے تحت تعمیر کیا گیا مزید پڑھیں
حکومت سے مذاکرات کامیاب، ہزارہ برادری کا میتوں کی تدفین کا اعلان
کوئٹہ: حکومت اور ہزارہ برادری کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد چھ روز سے دھرنے میں بیٹھے سانحہ مچھ کے متاثرین نے دھرنا ختم کرنے اور میتوں کی تدفین کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ شاہراہ پر گزشتہ چھ روز سے دھرنے میں بیٹھے سانحہ مچھ کے متاثرین مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی میں فردوس شمیم نقوی نے استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا
کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں اور وزیر اعظم عمران خان کو استعفیٰ بھیج دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا مزید پڑھیں