وفاقی کابینہ نے چیئرمین پاکستان ٹیلی ویژن( پی ٹی وی) نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹانے دیا، اس حوالےسے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اس سے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کیس کی آئندہ سماعت تک کام سے روکنے کا حکم دیتے ہوئے وفاقی کابینہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
جماعت اسلامی کراچی کا شہر میں آج سے دھرنوں کا اعلان
جماعت اسلامی کراچی نے شہر میں آج سے دھرنے دینےکا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کہتے ہیں پیپلز پارٹی کراچی دشمنی کا ثبوت دے رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ملازمتیں نہیں دیتی، ادارے ٹھیک نہیں کر رہی۔ تفصیلات کے مطابق حافظ نعیم الرحمٰن کا مزید مزید پڑھیں
تعلیمی ادارے18 جنوری سے کھولنے کا اعلان
اسلام آباد: وزیرتعلیم نے اعلان کیا کہ پورے ملک میں تعلیمی ادارے18 جنوری سے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرتعلیم نے بتایا کہ9،10،11 اور12 کلاسز کا تعلیمی سلسلہ شروع18 جنوری کو شروع ہوجائے گا۔ جن کلاسز کا آغاز25 جنوری کو ہونا تھا اب وہ یکم مزید پڑھیں
وزیراعظم نے پیٹرول مہنگا کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 95 مزید پڑھیں
بھارت سیکولر حیثیت کھو چکا، اقلیتیں غیر محفوظ ہیں، آئی ایس سی
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد میں انڈیا اسٹڈی سنٹر (آئی ایس سی) نے “راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس ) جنوبی ایشیاء میں فاشزم کی طرف بڑھنے” کے عنوان سے ایک ویبنار کا اہتمام کیا۔ ویبنار میں مقررین میں جو شخصیات شامل تھیں ان میں ڈاکٹر ظفر اقبال چیمہ ، (صدر اسٹریٹجک مزید پڑھیں
بھارتی فوج نے 7 ہزار کشمیری نوجوان ماورائے عدلت قتل کردیے
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے 7 ہزار سے زائد کشمیری نوجوان ماورائے عدالت قتل کردیے۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج نے انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیر دی ہیں۔ رپورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج کے مظالم کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سینٹر نے مقبوضہ وادی میں جاری مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو ورکرز عزم و ہمت کی لازوال مثال
ڈیرہ اسماعیل خان میں خون جماتی سردی اور شدید دھند بھی پولیو ورکرز خدمت سے نہ روک سکی۔ شدید سردی میں بھی نئی نسل کا مستقبل محفوظ بنانے کے لیے مشکلات کو بھی شکست دے دی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں انسداد پولیو مہم کے فرنٹ لائن ورکرز مشکل موسم میں بھی اپنا کام جاری رکھے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے
لاہور: وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے جہاں ایوان وزیر اعلیٰ میں ان کی اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات ہو گی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب صوبے کے امور بارے وزیراعظم کو بریف کر یں گے۔ اس مزید پڑھیں
پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
اسلام آباد: 16 جنوری سے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 16 جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے 95 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 57 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے تاہم وزارت مزید پڑھیں
تھر کوئلے کے استعمال سے 78 ملین ڈالرز کی بچت ہوئی، مراد علی شاہ
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بجلی کی پیداوار کے لیے درآمدی کوئلے کے بجائے تھر کے کوئلے کے استعمال سے ملک کو 78 ملین ڈالرز کی زرمبادلہ کی بچت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مراد علی شاہ نے کہا کہ‘ اکنامی آف اسکیل’ سے تھر مزید پڑھیں