تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے درمیان مفادات کے ٹکراؤ پر ایک بار پھر سے ٹھن گئی ہے۔ اس مرتبہ دونوں جماعتوں کے آمنے سامنے آنے کی وجہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نشست ہے۔ اپوزیشن لیڈر کس جماعت کا ہو گا اس پر چھوٹی چھوٹی تمام جماعتوں کا اتحاد ایک پیج پر مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
پی ڈی ایم آج الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرے گی
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم آج تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے لیے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حزب اختلاف کی بڑی اتحادی جماعتوں کا اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) تحریک انصاف کے خلاف گزشتہ کئی برسوں سے مزید پڑھیں
کراچی: وائٹ کرولا گینگ کے 7 ملزمان بہادر آباد سے گرفتار
کراچی کے علاقے فیروز آباد کی پولیس نے گھروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے وائٹ کرولا گینگ کے 7 ملزمان کو مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا، مقابلے کے دوران 4 ملزم زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزئی کے مطابق کارروائی مددگار 15 پولیس کو ملنے والی اطلاعات پر مزید پڑھیں
پاکستان میں دو کورونا ویکسینز کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دیدی گئی
اسلام آباد: پاکستان میں دو کورونا ویکسینز کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دے دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے حکام نے چار روز تک جاری رہنے والے مشاورتی اجلاس میں کورونا سے بچاؤ کے لیے سائنوفارم نامی چینی کمپنی کی ویکسین کی درآمد کی اجازت مزید پڑھیں
پشاور : نیب کا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیز کیخلاف گھیرا تنگ
پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے پشاور میں زرعی اراضی پر قائم غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائی کا اغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کے پی نے 156 غیر قانونی مزید پڑھیں

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز تین روز کیلئے پھر بند
کراچی: پاکستان میں ہوئے گیس بحران کے پیش نظر،سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے پیر کے روز صبح 8 بجے سے تین دن کے لئےسندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایس ایس جی سی کے مطابق سندھ بھر میں جمعرات کے روز صبح مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فواد چوہدری، علی زیدی، عامر لیاقت اور خالد مقبول صدیقی سمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مالی گوشوارے جمع نہ کرانے کی پاداش میں الیکشن کمیشن نے 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی ہے، جن اراکین مزید پڑھیں