ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جکارتا: انڈونیشیا کا مسافر طیارہ لاپتا ہوگیا

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ جکارتا میں انڈونیشیا کا مسافر طیارہ لاپتا ہوگیا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے میں 50 سے زائد مسافر سوار تھے، نجی ایئرلائن کےطیارے کا ٹیک آف کےبعد رابطہ ختم ہوا۔ میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ نجی ایئرلائن کا طیارہ جکارتا سے مغربی صوبےجارہا تھا۔

دوسری جانب ایئرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طیارےکی گمشدگی سے متعلق معلومات لےرہےہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں