ایبٹ آباد: لاری اڈہ پانو روڈ پر گیس اخراج کے باعث 6 افراد دم توڑ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مانسہرہ کے علاقے لاری اڈہ روڈ پر گیس لیکیج کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس لیکج کے باعث مرنے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
شہر کو گداگروں سے پاک کرنے کا فیصلہ
کراچی: پولیس کی جانب سے شہرمیںگداگری کے مکروہ کاروبارسے منسلک مافیاکے خلاف بھرپورکارروائی کے لیے پلان ترتیب دے دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی پولیس آفس میں گداگری کے خاتمے کے حوالے سے ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایس ایس پی مزید پڑھیں
خواجہ آصف کے 40 سے زائد بے نامی بینک اکاؤنٹس کا سراغ مل گیا
لاہور: نیب لاہور نے خواجہ آصف کے40 سے زائد بے نامی بینک اکاوَنٹس کا سراغ لگا لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خواجہ آصف سے تفتیش کے دوران اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا۔ یہ اکاؤنٹس مبینہ طور خواجہ آصف، ان کی فیملی اور بے نامی داروں کے نام سے کھلوائے گئے اور ان میں90کروڑ مزید پڑھیں
پشاور میں دستی بم سے کھیلتے ہوئے دھماکا، 2 بچے جاں بحق
پشاور: کوہاٹ روڈ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں دستی بم سے کھیلتے ہوئے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کوہاٹ روڈ کے علاقے زنگلی میں بچے ہینڈ گرینیڈ کے ساتھ کھیلتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے۔ مقامی افراد کے مطابق ہینڈ مزید پڑھیں
ایس بی سی اے میں نقشوں کی منظوری پر غیر اعلانیہ پابندی عائد
کراچی: ڈائر یکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی شمس الدین سومرو نے نقشوں کی منظوری پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی جس کے باعث 100 سے زائد درخواستیں التوا کا شکار ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی ایس بی سی اے نے قانونی تقاضے پورے کرنے کے باوجود بھی نقشوں کی مزید پڑھیں
ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کراچی کے9 مقامات پر دھرنے
سانحہ مچھ کے خلاف کراچی کے 9 مقامات پر احتجاجی دھرنے جاری ہیں. مظاہرین مچھ میں ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں احتجاج میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہے جو حکومت سے انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں مظاہرین کا عباس ٹاؤن ابوالحسن اصفہانی روڈ اور گلستان جوہر کامران مزید پڑھیں
ڈی ایچ اے کوئٹہ ایکٹ 2015: بلوچستان اسمبلی نے اراضی خریدنے کا اختیار غیر حکومتی اتھارٹی کو کیوں دیا؟
محمد سبحان (فرضی نام ) کوئٹہ کے اُن شہریوں میں شامل ہیں جنہوں نے شہر کے شمال میں چمن شاہراہ کے نزدیک کچلاک کے علاقے میں زیر تعمیر کاسی بحریہ ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم میں ایک پلاٹ حاصل کیا۔ شہر سے دور ہونے اور اس علاقے میں تاحال سہولیات کی کمی کی وجہ سے ابتدا میں مزید پڑھیں
پاکستان کے پہلے ’ہیموفیلیا‘ سینٹر کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
کراچی: پاکستان کے پہلے ہیموفیلیا سینٹر کا افتتاح ہیموفیلیا ویلفیئر سوسائٹی کراچی کی جانب سے کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہیموفیلیا سینٹر کے افتتاح کی سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد ناظم آباد ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب واقع عمارت میں کیا گیا۔ انڈس اسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں
محمد وسیم چیف سلیکٹر اور سلیم یوسف چیئرمین کرکٹ کمیٹی مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم کو چیف سلیکٹر اور سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر سلیم یوسف کو چیئرمین کرکٹ کمیٹی مقرر کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے دونوں عہدوں پر تقرریوں کی تصدیق کردی ہے اور اپنے ایک مزید پڑھیں
پاکستان، یو اے کا تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے ادارہ جاتی میکانزم تشکیل دینے پر اتفاق
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زائد النہیان سے ملاقات کی۔ شاہ محمود قریشی اس وقت دو روزہ دورے پر یو اے ای میں موجود ہیں، یہ دورہ ایسے وقت ہورہا ہے کہ جب امارات کی جانب سے پاکستان سمیت 12 ممالک کو وزٹ ویزے مزید پڑھیں