’میں نہیں چاہتا کہ میرے بچے سکول جائیں اور وہاں پر انھیں کورونا ہو جائے۔ اس لیے میں حکومت سے چھٹیوں کی اپیل کرتا ہوں۔‘ یہ کہنا تھا عاقب ملک کا جو پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث فکر مند ہیں۔ بچوں کو سکول بھیجتے رہنے کا فیصلہ یا گھروں پر رہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
فرانسیسی حکومت کے احتجاج کے بعد شیریں مزاری کو ٹویٹ ہٹانا پڑی
فرانس کی طرف سے شدید احتجاج سامنے آنے کے بعد پاکستان کی وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں کے بارے میں ٹوئٹر پر جاری کیا گیا ایک بیان حذف کر دیا ہے۔ فرانس کی وزارتِ خارجہ نے پاکستانی حکام سے شیریں مزاری کے اس بیان کی تصحیح کا مزید پڑھیں
نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر: ’ایک گھریلو خاتون جو اپنے خاندان کی پشت پر چٹان بن کر کھڑی رہیں‘
’میں نے والدہ محترمہ کی صبح سے زیارت نہیں کی، بس دس منٹ دیجیے، عطا صاحب۔‘ میاں شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن والے گھر میں معزز صحافی کا خیر مقدم کیا اور ان سے کچھ مہلت طلب کی۔ عطا الرحمن کہتے ہیں، یہ کوئی دکھاوا نہیں، شہباز شریف کا معمول اور اپنی والدہ سے تعلق مزید پڑھیں
وزیراعظم نے خفیہ ایجنسیوں کیلئے رابطہ کمیٹی کے قیام کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیشنل انٹیلی جنس کوآرڈینینش کمیٹی (این آئی سی سی) کے قیام کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق ایک سینئر سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ اس نئی کمیٹی کی سربراہی ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کریں گے جو اس کے چیئرمین کے طور پر خدمات مزید پڑھیں
عمران خان کے وکیل نعیم بخاری پی ٹی وی چیئرمین مقرر
اسلام آباد: پاناما پیپرز لیک کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کی قانونی ٹیم کی سربراہی کرنے والے نامور وکیل نعیم بخاری سرکاری نشریاتی ادارے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی بطور چیئرمین سربراہی کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تقرر بظاہر جلد بازی مزید پڑھیں
کیا پاکستان کو اپنی اسرائیل پالیسی میں تبدیلی لانی چاہیے؟
اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مبینہ ملاقات کی خبریں پاکستانی سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث کا محور بنی ہوئی ہیں۔ اس مبینہ ملاقات کے پاکستان پر ہونے والے اثرات پر آج پاکستان میں ٹاک شوز اور سوشل میڈیا پر پاکستانی و غیر ملکی صحافیوں کی مزید پڑھیں
بلوچستان :سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا
کیچ: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں آپریشن کرتے ہوئے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر بلوچستان کے ضلع کیچ کے علا قے بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کی، اس دوران دہشت مزید پڑھیں
این سی اوسی کا کورونا ایس اوپیزپرعمل درآمد کیلئے شہریوں سے مدد لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے شہریوں سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا ایس او پیز مزید پڑھیں
قدرتی آفات کے متاثرین کی امداد میں سندھ حکومت نا کام
کراچی: سندھ حکومت کورونا، ٹڈی دل، بارشوں سےمتاثرہ افراد اور کاشتکاروں کی امداد کے وعدے بھی پورے نہ کرسکی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کی صوبائی حکومت کی جانب سے عوام کی فلاح اور ان کی امداد کے لیے اعلانات تو بہت کیے جاتے ہیں تاہم ان پر عمل درآمد میں یا مزید پڑھیں
اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کاروباری سرگرمیوں کے آغاز سے ہی فروخت کا رجحان غالب تھا، کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 41 ہزار 186 پر موجود تھا لیکن پھر مزید پڑھیں