ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، 12ربیع الاوّل 30 اکتوبر کو ہوگی

ملک میں ماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاوّل پیر کو ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا۔ مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ یکم ربیع الاوّل پیر مزید پڑھیں

موٹر وے زیادتی کیس: ملزم عابد ملہی کا14روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی اور اس کے ساتھ شفقت کو14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے کی ٹیم نے 14 ستمبر کو موٹروے زیادتی کیس کے ملزم شفقت کو مزید پڑھیں

نجی کمپنیاں حکومتی غلطیوں سے فائدہ اٹھا رہی ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کراچی لوڈ شیڈنگ کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ نجی کمپنیاں حکومتی غلطیوں سے فائدہ اٹھا رہی ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کراچی لوڈ شیڈنگ کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل عدالت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا سے توہین آمیز مواد ہٹانے کا عمل جاری رکھنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے متعلقہ اتھارٹیز کو سوشل میڈیا سے توہین آمیز مواد ہٹانے کا عمل جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں صحابہ کرام ؓ کی شان میں گستاخی کے ملزم شوکت علی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اتھارٹیز کو سوشل میڈیا مزید پڑھیں

انکم ٹیکس جمع کرانے کی تاریخ بڑھا دی گئی

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 8 دسمبر تک توسیع کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل بیورو آف ریوینیو نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ایف بی آر مزید پڑھیں

اوگرا: ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےاکتوبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ گزشتہ روز اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 2.87 روپے فی کلو گرام اضافے کی منظوری دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن مزید پڑھیں

سعید غنی نے اسکولز دوبارہ بند کرنے کی خبر کو افواہ قرار دے دیا

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث صوبے میں تعلیمی ادارے بند کرنے کی خبروں کو افواہیں قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواب شاہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ کورونا کے باعث اسکولوں کو مزید پڑھیں

نوازشریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر لندن گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایک دفعہ پھر وارنٹس گرفتاری وصول کرنے سے انکار کردیا، جس پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ نوازشریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر لندن گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر کی مزید پڑھیں

نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کرلیا

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے جہاں جسٹس سردار نعیم کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ مزید پڑھیں

شہباز شریف کو بھائی کیخلاف استعمال سے انکار پر گرفتار کیا گیا، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی کے صدر شہباز شریف کو ن لیگ کے قائد نواز شریف کے خلاف استعمال ہونے سے انکار پر گرفتار کیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے ان لوگوں مزید پڑھیں