ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے 44 شوگر ملز مالکان کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس کے مطابق شوگر ملز مالکان کے خلاف بڑی تعداد میں شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 2 ہفتوں کےدوران شوگر ملز مالکان مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
موٹروے زیادتی کیس؛ مرکزی ملزم عابدعلی کانام بلیک لسٹ میں شامل
اسلام آباد: ایف آئی اے نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس نے موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مرکزی ملزم عابد علی کے بیرون ملک فرار کے خدشے کے پیش نظر ایف آئی اے مزید پڑھیں
موٹروے زیادتی کیس؛ مرکزی ملزم عابدعلی کانام بلیک لسٹ میں شامل
اسلام آباد: ایف آئی اے نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس نے موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مرکزی ملزم عابد علی کے بیرون ملک فرار کے خدشے کے پیش نظر ایف آئی اے مزید پڑھیں
ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ملک بھر میں 22 تعلیمی ادارے بند
اسلام آباد: ملک بھر میں اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر (ایس او پیز) کی خلاف ورزی اور بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث 22 تعلیمی ادارے بند کردیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی وبا کے باعث 6 ماہ سے بند تعلیمی ادارے مرحلہ وار 15 ستمبر سے کھلنا شروع ہوگئے ہیں جس مزید پڑھیں
شوگراسکینڈل کی تحقیقات کیلئے نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل
اسلام آباد: نیب نے شوگر سبسڈی اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے چئیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس نیب ہیڈ کوارٹر ز میں منعقد ہوا، جس میں اجلاس میں شوگر کمیشن کی رپورٹ کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں
سندھ : 15 اضلاع میں سیلابی صورتحال، فلڈ وارننگ جاری
کراچی: پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی سندھ نے صوبے کے 15 اضلاع میں سیلابی صورتحال کے باعث فلڈ وارننگ جاری کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر بیراج کے مقام سے بڑا سیلابی ریلا گزر رہا ہے جس کی وجہ سے دریائے سندھ میں گڈو بیراج کے مقام مزید پڑھیں
ملک بھر کے اسکولوں میں یکساں نصاب اپریل 2021 سے نافذ ہوگا، وزیر تعلیم
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے اپریل 2021 سے ملک بھر کے اسکولوں میں یکساں نصاب نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنی وزارت کی دو سالہ کارکردگی کے حوالے سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپریل 2021 سے مزید پڑھیں
کراچی : مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع
کراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اورہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اورہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے بعد موسم خوشگوارہوگیا ہے۔ جن علاقوں میں ہلکی بارش جاری ہے ان میں لانڈھی، کورنگی، فیڈرل بی ایریا، مزید پڑھیں
بن قاسم پاور پلانٹ میں خرابی، کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ بڑھادی
کراچی: بن قاسم پاور پلانٹ میں ایک بار پھر تکنیکی خرابی سے شہر میں بجلی کی قلت پیدا ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بن قاسم پاور پلانٹ کے 2 یونٹس میں خرابی کے باعث کے الیکٹرک کو 260 میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے جب کہ کراچی میں گرمی کی شدت مزید پڑھیں
سام سنگ پاکستان میں پہلا موبائل فون پلانٹ قائم کرے گا
اسلام آباد: وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے پاکستان میں پہلے موبائل فونز اسمبلنگ پلانٹ لگانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے سام سنگ مزید پڑھیں