سندھ میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے صوبے میں پہلی بار سندھ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا قانونی مسودہ بھی تیار کرلیاگیا ہے جو محکمہ قانون کو بھیج دیا گیا ہے، مجوزہ سندھ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے قیام کا مقصد مزید پڑھیں

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز کمی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی برقرار رہا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالرکی قدر آج 15 پیسے کم ہوکر 62روپے13 پیسے ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ رواں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر 36 پیسے کم مزید پڑھیں

شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں جیل بھیج دیا گیا

لاہور: احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی تو نیب نے جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر مزید پڑھیں

آرمی چیف نے کراچی میں ہونے والے واقعے کا نوٹس لے لیا

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نے کراچی میں ہونےو الے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کراچی میں پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کور کمانڈر کراچی کو معاملے کی فوری تحقیقات کرنے مزید پڑھیں

نوازشریف کی طلبی کے اشتہارات شائع

اسلام آباد: العزیزیہ اسٹیل اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے اسلام آبادہائیکورٹ کےاحکامات پرعملدرآمد کرتے ہوئے نوازشریف کی طلبی کے اشتہارات شائع کر دئیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اشتہار میں تحریر ہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو 10 سال قید اورجرمانے کی مزید پڑھیں

ایک ماہ کے دوران درآمدی بل میں 28 فیصد اضافہ

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ ستمبر میں 7 سو 16 ارب روپے کی کل درآمدات رہیں، جو اگست 2020 کی نسبت درآمدی بل میں 28 فیصد زیادہ ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر میں اگست کی نسبت مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے ’ٹک ٹاک‘ پر عائد پابندی ہٹادی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر عائد پابندی ہٹادی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق فیصلہ ٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے والے تمام اکاؤنٹس بلاک کرنے کی یقین دہانی پر کیا گیا ہے، ٹک ٹاک انتظامیہ صارفین کے تمام اکاؤنٹس ملکی قوانین مزید پڑھیں

عدالت کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو رہا کرنے کا حکم

کراچی: عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے مزار قائد میں نعرے بازی کرنے کے کیس میں کیپٹن صفدر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کیا ہے۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے مزید پڑھیں

ہمت ہے تو مجھے گرفتار کرو، مریم نواز کا چیلنج

کراچی: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ قریبی رشتوں کے ذریعے بلیک میل کرنے کی بجائے ہمت ہے تو مجھے گرفتار کرو۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن صفدر کی گرفتاری اور اس کے بعد عدالت پیشی کے بعد پی ڈی ایم مزید پڑھیں

تربت میں سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید 3 زخمی

تربت کے نزدیک سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کی فائرنگ میں ایک جوان شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوب مشرقی تربت سے 35 کلومیٹر دور جَھکی پوسٹ کے نزدیک گشت کرنے والی سیکیورٹی فورس کی ٹیم پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں لانس نائیک وسیم مزید پڑھیں