کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پورٹ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ بندرگاہوں کے قواعد اور پالیسی کے مطابق 23 دسمبر تک سیمنٹ/کلینکر ایکسپورٹ کرنے والی فرم اور تیل کے بیج درآمد کنندگان کے لیے جہاز کی برتھنگ کی اجازت دے۔ رپورٹ کے مطابق سید ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
مالی سال 2020: پاکستان نے ساڑھے 10 ارب ڈالر غیرملکی قرض کے معاہدے کیے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے مالی سال 20-2019 کے دوران کثیرالجہتی (ملٹی لیٹرل) اداروں اور تجارتی بینکوں سے 10 ارب 44 کروڑ 70 لاکھ ڈالر (16 کھرب 73 ارب روپے سے زائد) مالیت کے نئے غیرملکی قرضوں کے معاہدے کیے جو گزشتہ سال کے 8 ارب 40 کروڑ ڈالر سے مزید پڑھیں
حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ اور شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر بحث و سوشل میڈیا ردعمل
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اپنی کابینہ میں کچھ اہم تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے جس میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو اسی وزارت خزانہ کا وزیر تعینات کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ آئینی و پارلیمانی ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایسا ’رکاوٹیں دور کرنے کے لیے‘ کیا ہے۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ: ’جنوری کے آخر یا فروری کے اوائل میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہو گا، استعفے ساتھ لے کر جائیں گے‘
پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد نے لاہور جلسے میں فروری کے قریب اسلام آباد مارچ اور پارلیمان سے استعفے دینے کا اعلان کیا ہے۔ لندن میں مقیم سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھی جلسے سے خطاب کیا۔ تحریک انصاف کی حکومت میں بدعنوانی کے الزامات میں مطلوب مسلم لیگ نواز کے قائد نے مزید پڑھیں
کورونا وائرس: جیلوں سے گنجائش سے 134 فیصد زیادہ قیدی، ’گھٹن سے نا مرا تو کورونا سے ضرور مر جاؤں گا‘
’مجھے جنوری میں اڈیالہ جیل لایا گیا اور پھر دو ماہ بعد کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد قیدیوں کی رشتہ داروں سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ یہاں احتیاطی تدابیر کے طور پر صرف پیناڈال موجود تھی۔۔۔ مجھے لگا اگر میں جیل کے اندر گھٹن سے نہیں مرا تو کورونا سے ضرور مزید پڑھیں
کینیڈا نے پاکستان کے بیشتر علاقوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری بہتر کردی
اسلام آباد: کینیڈا نے پاکستان کے بیشتر علاقوں کیلئے سفر کے متعلق ہدایات بہتر کردیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہے کہ کینیڈا نے پاکستان کے بیشتر علاقوں کے لئے اپنی مجموعی ٹریول ایڈوائزری بہتر کی ہے، کورونا پابندیوں کے مزید پڑھیں
پیٹرولیم بحران رپورٹ: کمیشن کی اوگرا تحلیل کرنے کی سفارش
اسلام آباد: آئل سپلائی چین کے پورے سلسلے میں پالیسی سازوں سے ریگولیٹرز اور مارکیٹ کے پلیئرز سے خوردہ دکانوں پر سنگین الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے جون کے پیٹرولیم بحران کے سلسلے میں قائم 15رکنی انکوائری کمیشن نے پیٹرولیم ڈویژن میں محکمہ جاتی سطح پر کے اعلٰی سطح کی تحقیقات اور آئل اینڈ گیس مزید پڑھیں
’جو ماضی میں پسندیدہ صحافی تھے آج ناپسندیدہ کیوں ہو گئے‘
حکومت پر تنقید کرنے والے صحافیوں کے لیے حکمران جماعت یا برسرِ اقتدار رہنماؤں کی جانب سے ناپسندیگی کا اظہار دنیا میں کوئی نیا چلن نہیں ہے اور پاکستان کو بھی اس سے استثنی حاصل نہیں ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آئے روز سوشل میڈیا پر صحافیوں کے خلاف کوئی منفی مہم مزید پڑھیں
احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کورونا وائرس سے انتقال کر گئے
سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سزا سنانے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ ارشد ملک کے بہنوئی وحید جاوید نے ان کی وفات کی تصدیق کی، سابق جج گزشتہ 25 روز سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال شفا ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی لندن میں وفات
سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی بہن کوثر اپنی والدہ بیگم شمیم اختر کی میت کو لے کر اگلے دو سے تین روز میں لندن سے پاکستان روانہ ہوں گی۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بی بی سی کے نامہ نگار جاوید سومرو سے بات کرتے مزید پڑھیں