اسلام آباد: سانحہ اے پی ایس کی جوڈیشل انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں دھمکیوں کے بعد سکیورٹی گارڈز کی کم تعداد اور درست مقامات پر عدم تعیناتی کی نشاندہی کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سانحہ اے پی ایس پر بننے والی جوڈیشل انکوائری کمیشن نے سانحے کی رپورٹ پبلک کردی ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
فرد جرم کیلئے زرداری، فریال 28 ستمبر کو طلب
احتساب عدالت اسلام آباد نے جعلی بینک اکاؤنٹس، میگا منی لانڈرنگ، ٹھٹھہ واٹر سپلائی اور پارک لین کے ضمنی ریفرنسز میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کیلئے آصف علی زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان کو28 ستمبر کو طلب کرلیا ، خواجہ انور مجید کی ویڈیو لنک پر حاضری ہوگی۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں
بلدیاتی اختیارات صوبائی یا وفاقی حکومت کو دینا آئین کیخلاف ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ میئر کراچی نے شہر کا حلیہ بگاڑ دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی خصوصی بنچ نے بلدیاتی اداروں کے اختیارات سے متعلق مقدمات پر سماعت کی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر فائرنگ سے 2 پاکستانی فوجی شہید
راولپنڈی: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس سے 2 پاکستانی فوجی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے دیوا سیکٹر میں اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہلکے اور بھاری ہتھیاروں مزید پڑھیں
بھارتی فوج جان بوجھ کرشہری آبادی کو نشانہ بناتی ہے،ترجمان پاک فوج
اسلام آباد: 24 ممالک کے دفاعی اتاشیوں، سفیر اور سفارتکاروں کے وفد نے ایل او سی کا دورہ کیا جہاں انہیں بھارتی فورسز کی خلاف ورزیوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 24 ممالک کے سفیر، سفارتکار اور دفاعی اتاشیوں نے ایل او سی کا دورہ کیا جہاں انہیں مزید پڑھیں
پنجاب کے 44 شوگر ملز مالکان ریکارڈ سمیت طلب
ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے 44 شوگر ملز مالکان کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس کے مطابق شوگر ملز مالکان کے خلاف بڑی تعداد میں شکایات موصول ہو رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 2 ہفتوں کےدوران شوگر ملز مالکان مزید پڑھیں
موٹروے زیادتی کیس؛ مرکزی ملزم عابدعلی کانام بلیک لسٹ میں شامل
اسلام آباد: ایف آئی اے نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس نے موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مرکزی ملزم عابد علی کے بیرون ملک فرار کے خدشے کے پیش نظر ایف آئی اے مزید پڑھیں
موٹروے زیادتی کیس؛ مرکزی ملزم عابدعلی کانام بلیک لسٹ میں شامل
اسلام آباد: ایف آئی اے نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور پولیس نے موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مرکزی ملزم عابد علی کے بیرون ملک فرار کے خدشے کے پیش نظر ایف آئی اے مزید پڑھیں
ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ملک بھر میں 22 تعلیمی ادارے بند
اسلام آباد: ملک بھر میں اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر (ایس او پیز) کی خلاف ورزی اور بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث 22 تعلیمی ادارے بند کردیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی وبا کے باعث 6 ماہ سے بند تعلیمی ادارے مرحلہ وار 15 ستمبر سے کھلنا شروع ہوگئے ہیں جس مزید پڑھیں
شوگراسکینڈل کی تحقیقات کیلئے نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل
اسلام آباد: نیب نے شوگر سبسڈی اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے چئیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس نیب ہیڈ کوارٹر ز میں منعقد ہوا، جس میں اجلاس میں شوگر کمیشن کی رپورٹ کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں