اسلام آباد: رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مائنس ون صرف عمران خان کے ذہن میں ہے تاہم ہمیں مائنس ون نہیں بلکہ مائنس پی ٹی آئی ہوتی نظر آرہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں پریس کانفرنس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
نیب کو کسی کی نہیں سننی ، ملک تباہ کرنا ہے ، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کچھ شرم کریں، یوں ملک نہیں چلتا، ایک سال سے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں، نیب کو کسی کی سننی نہیں ہے، ملک کو تباہ کرنا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
جج ارشد ملک نوکری سے برطرف
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 7 سینئر جج صاحبان نے شرکت کی ان میں جسٹس محمد مزید پڑھیں
ادویہ ساز ملک میں بڑا مافیا ہے ، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ حکومت خود کچھ کرتی نہیں فیصلے ہمارے گلے ڈال دیتی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں نجی ادویہ ساز کمپنی کی جانب سے قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پاکستان مزید پڑھیں
سکھ یاتریوں کیلئے کرتارپور گوردوارہ دوبارہ کھولنے کا اعلان
لاہور: پاکستان نے سکھوں کے مقدس مقام گوردوارہ کرتارپور صاحب دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مائیکروبلاگنگ ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ دنیا بھرمیں جیسےعبادت گاہیں کھل رہی ہیں،پاکستان کرتارپور راہدری کھولنےکی تیاری کر رہا ہے، ہم بھارت کو مزید پڑھیں
پائلٹ کی توجہ جہاز سنبھالنے کے بجائے کورونا پر تھی، غلام سرور
اسلام آباد: وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے پی آئی اے طیارہ حادثہ رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے پی آئی اے طیارہ حادثہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بالکل شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات مزید پڑھیں
پیٹرولیم بحران : آئل کمپنیوں کیخلاف کارروائی روکنے کی درخواست مسترد
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پیٹرولیم بحران پر ایف آئی اے کو آئل کمپنی کے خلاف کارروائی سے روکنے کی درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے آئل کمپنی کی ایف آئی اے کے طلبی نوٹس کے درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں
مون سون میں سیلاب کا خدشہ ہے، این ڈی ایم اے
اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہاہے کہ آنیوالا مون سون سیزن ایک مربوط حکمت علی کا تقاضا کر رہا ہے جب کہ بڑے شہروں میں سیلاب کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) کے چیئرمین لیفٹیننٹ مزید پڑھیں
مشہور اسٹیرائڈ ’ڈیکسا میتھاسون‘ کووڈ 19 کےعلاج میں مؤثر ثابت
لندن: کورونا وبا سے متعلق ایک اچھی خبر موصول ہوئی ہے کہ عام اور کم خرچ اسٹرائڈ نہ صرف کووڈ 19 کے خلاف مؤثر ہے بلکہ مریضوں کی زندگیاں بھی بچاسکتی ہیں۔ اسی بنا پرڈاکٹروں نے اسے ایک اہم پیش رفت بھی قرار دیا ہے۔ منگل کے روز اس کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں
عمران فاروق قتل کے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کے تینوں گرفتار ملزمان خالد شمیم، محسن علی اور معظم علی کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد کے جج جسٹس شاہ رخ ارجمند نے عمران فاروق قتل مزید پڑھیں