سمجھ نہیں آرہی ریلوے کا کیا بنے گا، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کا کہنا ہے کہ کل پھر ٹرین کی بوگی پٹری سے اُترگئی، شکر ہے کسی کی جان نہیں گئی لیکن کروڑوں کا نقصان تو ہوگیا، سمجھ نہیں آرہی ریلوے کا کیا بنے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سپریم کورٹ میں ریلوے ملازمین کی مستقلی سے مزید پڑھیں

بیرون ممالک میں پھنسے 63 ہزار 834 پاکستانیوں کی وطن واپسی

اسلام آباد: مختلف پروازوں کی ذریعے بیرون ملک پھنسے 63 ہزار 834 پاکستانیوں کو واپس لایا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 336 ملکی وغیر ملکی پروازوں کی ذریعے 39 بیرون ممالک پھنسے 63 ہزار 834 پاکستانیوں کو واپس لایا چا چکا ہے۔ مسافروں کو لانے کے لیے قومی ایئر لائنزکی 238،غیرملکی مزید پڑھیں

پی ٹی اے کی موبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں مزید توسیع

کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے(کویڈ-19) کے تناظر میں موبائل نیٹ ورکس پرموجود تمام جی ایس ایم اے منظورشدہ آئی مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس : نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر کے جج سید اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت کی۔ دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ مزید پڑھیں

عدالتی فیصلوں پر عمل کرنا حکومتی ترجیحات میں ہی شامل نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں لگتا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر عمل کرنا حکومتی ترجیحات میں ہی شامل نہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں ماحولیاتی آلودگی ختم کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان کی شدت میں مزید اضافہ

کراچی: محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان کی شدت میں اضافے کے باعث ماہی گیروں کو 4 جون تک سمندر میں نہ جانےکی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور اب یہ شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ وزیراعلیٰ سندھ نیب میں پیش

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو میں پیش ہوگئے جہاں نیب ٹیم نے ان سے ایک گھنٹے تک تفتیش کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب اولڈ ہیڈکوارٹرز پہنچے۔ ان کے ہمراہ قمر زمان کائرہ، وہاب مرتضٰی، ناصر شاہ ، مزید پڑھیں

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی

اسلام آباد: قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی۔ نجی ٹی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل سیونگز کی شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس تک کمی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفیکٹس پر شرح منافع 8.10 فیصد سے کم کرکے 7.1 فیصد کردی گئی ہے اور اس طرح مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے اور اب وہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس میں وفاق کی نمائندگی مزید پڑھیں

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ طوفان میں تبدیل ہو سکتا ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق ڈپریشن کراچی سے 1285کلومیٹر جب کہ ممبئی سے 580کلومیٹر دور ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 سے 36گھنٹوں میں ڈپریشن سمندری طوفان میں مزید پڑھیں