اسلام آباد: چیئرمین واپڈا (ریٹائرڈ) لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین کا کہنا ہے کہ مہمند ڈیم کے تینوں یونٹ جولائی 2025 میں مکمل ہو جائیں گے جب کہ بھاشا ڈیم جولائی 2028 میں مکمل ہوجائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیم کیس کی سماعت ہوئی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
مخصوص شعبے بند رہیں گے باقی سب کھول دیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جن شعبہ جات کی وجہ سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ زیادہ ہیں انہیں تاحال بند رکھا جائے گا، قوم ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایس او پیز پر عمل کرے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس مزید پڑھیں
ایئربس نے طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں
اسلام آباد: ایئربس کمپنی کے ماہرین نے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں اور جائے وقوعہ سے تمام ضروری شواہد بھی اکھٹے کرلیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فرانس کی ایئربس کمپنی کی 11 رکنی تحقیقاتی ٹیم نے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں تاہم رپورٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد : ماسک نہ پہننے پر قید اور جرمانہ
اسلام آباد میں تمام عوامی جگہوں پر ماسک پہننا اور منہ ڈھانپنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹس،عوامی مقامات، مساجد،پبلک ٹرانسپورٹ،لاری اڈہ،گلیوں،سڑکوں، دفاتر میں چیکنگ ہوگی۔ مجسٹریٹ تین ہزار روپے تک جرمانے کریں گے اور دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت جیل بھی بھیجا جا مزید پڑھیں
طیارے میں اضافی عملہ لانے پر پی آئی اے کو بھاری جرمانہ
قومی ائیرلائن کے طیارے میں اضافے عملے کے سوار ہونے پر ائیر لائن کو مانچسٹر اور ابو ظبی ائیرپورٹ پر جرمانہ کیاگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی ائیرلائن کے طیارے میں تین کاک پٹ کریو زیادہ ہونے پر اسے مانچسٹر اور ابو ظبی میں جرمانے کا سامنا کرنا پڑا جہاں بارڈر سیکیورٹی مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سفارش
اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی گئی ہے جس کے مطابق پٹرول 7 روپے 6 پیسے اور مزید پڑھیں
نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جبکہ آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور ملزم عبدالغنی مجید مزید پڑھیں
امریکی سفارتی عملے کو پاکستان لانے کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت
اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے امریکی سفارتی عملے کو پاکستان لانے کے لیے خصوصی پرواز کی اجازت دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خصوصی طیارہ 45 رکنی امریکی سفارتی عملے کو لے کر پاکستان پہنچے گا، طیارہ واپسی پر 8 سفارت کاروں کو اسلام آباد سے مزید پڑھیں
انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 12 پیسے مہنگا
کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر پاکستان کرنسی کے مقابلے میں ایک روپے 12 پیسے مہنگا ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 12 پیسے مہنگا ہوکر ایک سو 63 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مرکزی مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا
راولپنڈی: پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے جاسوس کواڈ کاپٹر گرانے کی تصدیق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کواڈکاپٹرپاکستانی حدودمیں 650 میٹر مزید پڑھیں