بھارتی فورسز نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے خاتون سمیت 4 شہریوں کو شہید اور ایک کو زخمی کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائز معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
منی لانڈرنگ کیس : حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں پھر توسیع
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم جولائی تک کی توسیع کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حمزہ شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت احتساب عدالت لاہور میں ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت مزید پڑھیں
بجٹ میں کچھ نہیں ہر طبقے نے اسے مسترد کر دیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ بجٹ میں کچھ نہیں ہر طبقے نے اسے مسترد کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے قاضی حسین احمدکی یاد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اُمید تھی پنجاب حکومت کچھ بہتر بجٹ مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کیلئے 7600 ارب روپے کا بجٹ منظور
وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی اور موجودہ حالات کے تناظر میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ مالی سال کے لیے مزید پڑھیں
ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والی مارکیٹوں کو بند کردیا جائے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس سے متعلق ایس اوپیز پر عمل درآمد کرانے کے لیے سختی سے کام لیا جائے گا اور خلاف ورزی کی مرتکب مارکیٹوں، فیکٹریوں اور علاقوں کو بند کردیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں
کراچی : ہوٹل و چائے خانے صبح 6 سے رات 11 بجے تک کھلیں گے
کراچی: کورونا وائرس کے پیش نظر چائے خانے اور ریستوران کے اوقات کار بڑھا دیے گئے ہیں جو کھانے پینے کے شوقین افراد کے لیے کسی خوشخبری سے کم نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی نوٹیفیکشن جاری کیا ہے جس کے مطابق ریسٹورنٹ اور چائے خانوں/ کیفے مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 21-2020 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہیں اور پنشن گزشتہ سال کی سطح مزید پڑھیں
لیاری : عمارت کا ملبہ ہٹادیا گیا، 16 لاکھ سے زائد رقم برآمد
کراچی: ترجمان سندھ رینجرز نے کہا کہ لیاری کے علاقے نیاآباد میں گرنے والی عمارت کا ملبہ ہٹا دیا گیا، ملبے سے 16 لاکھ 6 ہزار سے زائد رقم اور پرائز بانڈز بھی برآمد کیے گئے۔ ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ لیاری میں گرنے والی عمارت کا ملبہ ہٹا دیا گیا ہے، گرنے مزید پڑھیں
سرکاری گھروں پر قبضے خالی کروانے کیلئے سپریم کورٹ کی آخری مہلت
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکاری گھروں پر قبضے خالی کروانے کیلئے وزارت ہاؤسنگ کو آخری مہلت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے سرکاری گھروں پر قبضوں سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں مسلسل عدم پیشی پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر 3 کے جج سید اصغر علی نے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کی، نیب پراسیکیوٹر سردار مزید پڑھیں