حادثے میں جاں بحق ہونے والے 20 افراد میرپور خاص کے رہائشی تھے، 19 زخمی بھی ہوئے حیدرآباد،نواب شاہ، ٹنڈو محمد خان، ماتلی، مہراب پور اور روہڑی کے رہائشی بھی جاں بحق ہوئے جاں بحق مسافروں کے گھروں میں کہرام مچ گیا، میتیں لانے کیلئے رابطے شروع کردیئے مرنے والے اللہ کی راہ میں نکلے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
ہلاکتیں لمحہ بہ لمحہ بڑھتی رہیں ٗ تیزگام سانحہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 80تک پہنچ گئی
ٹرین کے گارڈ محمد سعید کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ٗ آگ مبینہ طور پر تبلیغی جماعت کے مسافروں کا گیس سلنڈر پھٹنے سے ہوئی ٗ چیئرمین ریلوے سلنڈر میری سیٹ کے سامنے ہی تھا ٗ پہلے ایک شخص نے سالن گرم کیا پھر چائے بنائی جب دوبارہ چائے بنانے مزید پڑھیں
ٹرین میں لگا پنکھا گرنے سے آگ لگی عینی شاہدین
کراچی ریلوے اسٹیشن پر تمام سلنڈروں سے گیس نکال لی گئی تھی شارٹ سرکٹ کے باوجود ٹرین چلتی رہی ٗ بیانات رحیم یار خان (مانیٹرنگ ڈیسک) رحیم یار خان میں تیزگام ایکسپریس کو پیش آنے والے سانحے نے جہاں ریلوے حکام کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگائے وہیں ایک عینی شاہد کے ویڈیو بیان نے مزید پڑھیں
مولانا کی وزیراعظم کو مستعفی ہونے کےلیے 2 روز کی مہلت
اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے اور اداروں کو حکومت کی پشت پناہی ختم کرنے کیلئے صرف 2 دن کی مہلت ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں
نوجوت سدھو نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب کی دعوت قبول کرلی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرتار پور میں دنیا کے سب سے بڑے گردوارے کے فقیدالمثال افتتاح کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر سینیٹر فیصل جاوید نے نوجوت سنگھ سدھو سے رابطہ کرکے انہیں 9 نومبر کو منعقد ہونے والی افتتاحی تقریب میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی، مزید پڑھیں
آزادی مارچ طاقت سے روکنا خطرناک ہوگا، آفاق احمد
تاجروں کی ملک گیر ہڑتال اور اتحاد کا زبردست مظاہرہ قابل مبارکباد ہے، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ کراچی (اسٹاف رپورٹر) مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین آفاق احمد نے آزادی مارچ میں لاکھوں افراد کی شرکت کے باوجود اس کے پرامن اور منظم ہونے کو قابل تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن احتجاج مزید پڑھیں
فضل الرحمان نے پورا ملک گھوم لیا لیکن مطالبات کا پتہ نہیں، فواد
سندھ اور پنجاب نے مولانا کے جلوس میں شامل نہ ہو کر ثابت کیا ہے عوام سیاسی استحکام چاہتے ہیں اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی بیرسٹرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے پورا ملک گھوم لیا ابھی تک مطالبات کا پتہ نہیں کہ چاہتے کیا ہیں۔اپنی ٹویٹ میں فواد چوہدری مزید پڑھیں
دل کرتا ہے ن لیگ کو گالیاں دوں‘فضل الرحمن
سینیٹر طلحہ محمود کا پرویز ملک کی جانب سے فون نہ اٹھانے پر مولانا کا ساتھی رہنما سے مکالمہ مولانا لاہور میں اسٹیج پر شہباز شریف اور دیگر لیگی قیادت کا انتظار کرتے رہے‘سینئر صحافی لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پرویز ملک کی جانب سے فون نہ اٹھانے پر مولانا فضل الرحمان نے ساتھی رہنما سے مکالمہ مزید پڑھیں
ملک کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا؟ 4 نام پیش کر دیئے گئے
کہیں ملتان کے کسی مخدوم کا نام لیا جا رہا ہے تو کہیں لاہور کے کسی خادم کا‘ سینئر اینکر پرسن لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اینکر پرسن و کالم نگار غریدہ فاروقی کا اپنے کالم میں کہنا ہے کہ تبدیلی کا گھوڑا کچھ یوں دوڑ پڑا ہے کہ نہ ہاتھ باگ پر موجود ہیں اور مزید پڑھیں
اسلام آباد کے حساس مقامات کی حفاظت کیلئے فوج کو طلب کرنے کا فیصلہ
آزادی مارچ کے حوالے سے حکومت نے جے یو آئی سے ہونے والے معاہدے کی پاسداری کر نے والوں کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کا فیصلہ کرلیا ریڈزون میں داخلہ ممنوع ،سکیورٹی کیلئے پہلے پولیس، دوسرے پر رینجرز اور حساس مقامات کی حفاظت کیلئے آرمی کی خدمات لی جائیں گی کسی بھی قسم کی اشتعال مزید پڑھیں