رہبر کمیٹی ڈی چوک پر جلسے کے مطالبے سے دست بردار‘ جناح ایونیو تک آنے کی اجازت مانگ لی وزیراعظم کے استعفے کے علاوہ دیگر مطالبات کا بات چیت کے ذریعے حل نکالا جائیگا، وفاقی وزیر داخلہ دو بیٹھک ہونے کے باوجود ہم کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچ سکے‘ کمیٹیوں کے سربراہان کی مشترکہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
رہبر کمیٹی حکومت سے مذاکرات کو طول نہ دے مارچ متاثر ہوگا، فضل الرحمن
حکومت ہمارے رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاری کے لیے چھاپے ماررہی ہے‘ سربراہ جے یو آئی ٹرانسپورٹرز اورپیٹرول پمپ والوں کو گاڑی اور پٹرول دینے سے روکا جارہا ہے، میڈیا سے بات چیت لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت ہمارے رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاری کے مزید پڑھیں
آصف زرداری کے بھی پلیٹ لیٹس کم ہونے لگے
90 ہزار رہ گئے ، 2 روز میں ان کی تعداد میں 21 ہزار کی کمی ہوئی ہے‘اسپتال ذرائع 23 اکتوبر کو شریک چیئرمین پیپلزپارٹی کے پلیٹ لیٹس کی تعداد ایک لاکھ 11 ہزار تھی پمز اسپتال کے 4 رکنی میڈیکل بورڈ نے سابق صدر کا تفصیلی معائنہ کیا ہے‘ میڈیا رپورٹس اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مزید پڑھیں
چوہدری شوگر مل کیس میں نوازشریف کی ضمانت منظور
نواز شریف ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے مریض ہیں، ان کے گردے بھی خراب ہیں ‘میڈیکل رپورٹس ہم میڈیکل ایکسپرٹ نہیں لیکن ڈاکٹر کو بتانا ہوگا ان کی جان کوخطرہ ہے، جسٹس محسن اختر کے ریمارکس لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیاد پر درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں
نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی جس میں میاں نوازشریف کی سزا معطلی کی درخواست کو آج ہی سننے کی استدعا کی گئی تھی۔ مزید پڑھیں
وزیر اعظم کے استعفے پر بات نہیں ہوئی؛ حکومت اپوزیشن مذاکرات کی اندرونی کہانی
آزادی مارچ سے نمٹنے کیلئے قائم حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، وزیر اعظم کے استعفے پر کوئی بات نہیں ہوئی ، رہبر کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ آزادی مارچ کو ڈی چوک تک آنے کی اجازت دی جائے ۔ حکومتی مزید پڑھیں
العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے موکل کو جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب معمولی ہارٹ اٹیک ہوا ہے، اس لیے ان کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی سماعت جلد کی جائے۔ نواز شریف کو معمولی ہارٹ اٹیک کی بات انھوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں
سٹی کورٹ میں دھمکیاں ملنے کے بعد کمانڈوز تعینات
واک تھرو گیٹ خراب ہونے کے باعث اہلکاروں نے ہاتھوں سے سخت چیکنگ شروع کردی کراچی (اسٹاف رپورٹر) سٹی کورٹ کو سیکورٹی تھریٹ موصول ہونے کے بعد کراچی بار اور سندھ پولیس کے درمیان مشاورت ہوئی جس کے بعد 4 داخلی اور خارجی راستوں پر آر آر ایف کمانڈوز کو تعینات کر دیا گیا۔ سٹی مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمن پر کلمہ پڑھنا فرض ہوگیا،مفتی عبدالقوی
٭ وزیراعظم پر بے بنیاد الزامات ٭ عمران نے اسلام کے بارے میں جو بات کی وہ کبھی کسی مولانا کے منہ سے نہیں سنی اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے بتادیا اسلام امن پسند مذہب ہے اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف علماء ونگ کے سربراہ مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام مزید پڑھیں
سیاسی اختلاف اپنی جگہ نواز شریف کی صحت کیلئے دل سے دعا گو ہوں، وزیراعظم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلاف ایک طرف، میری دعائیں مکمل طور پر نواز شریف کے ساتھ ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن نواز شریف کی صحت کے لیے دل سے دعا گو ہوں، تمام متعلقہ مزید پڑھیں