جسم کے نمونوں اور کپڑوں پر مرد کے ڈی این اے سیمپل مل گئے طالبہ نمرتا کی ڈی این اے رپورٹ جاری ‘عدالت میں پیش کی جائے گی لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) نمرتا ہلاکت کیس میں کئی روز بعد اہم موڑ آ گیا۔تفصیلات کے مطابق نمرتا کماری کی ڈی این اے رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔نمرتا کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
زرداری نے وکلا ء کو طبی بنیاد پر ضمانت کی درخواست دینے سے روک دیا
بلاول ،آصفہ نے والد سے صحت کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا ‘‘ اوکے ’’ سہیل انور سیال کو عدم شناخت پر روک لیا گیا‘20 منٹ بعد اندر جانے کی اجازت مل گئی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف علی زدراری سے ملاقات کے لئے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری ،آصفہ بھٹو مزید پڑھیں
سمندری طوفان کی پیشگوئی، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے متعلقہ محکموں میں ایمرجنسی نافذ
فائر بریگیڈ، میونسپل سروسز، سٹی وارڈنز، ریسکیو اور اسپتالوں میں عملے کو ڈیوٹی پر حاضر رہنے کی ہدایت شہری ہاکس بے اور دیگر ساحلی تفریحی مقامات پر جانے سے گریز اورسمندر سے دور ہوجائیں‘میئر کراچی کراچی (اسٹاف رپورٹر ) میئر کراچی وسیم اختر نے سمندری طوفان کی پیش گوئی کے بعد بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مزید پڑھیں
پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں ٗ سیاسی جنگ کا طبل بج چکا ہے ٗ فضل الرحمن
انسانوں کا سیلاب ایوانوں کے کچرے کو اپنے ساتھ بہا کر لے جائے گا ٗ جبرکی بنیاد پر حکومت نہیں کی جاسکتی سب جانتے ہیں حکمرانوں نے کشمیر کا سودا کرکے مسئلہ گھمبیر کردیا ٗ جے یو آئی کے سربراہ کا آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا مزید پڑھیں
پیمرا کا متنازع فیصلہ: وزرا، میڈیا کی نمائندہ تنظیموں کی شدید مذمت
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ‘کسی اینکر کو بولنے سے نہیں روکا گیا، ان کے پاس سب کچھ اور ہر چیز پر تبادلہ خیال کے لیے اپنے شوز ہیں’۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے پیمرا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’پیمرا مزید پڑھیں
خرابی صحت کے باعث نواز شریف کو کہیں اور منتقل نہیں کیا جاسکا
لاہور/اسلام آباد: طبی ماہرین پر مشتمل ٹیم اب تک کوششوں میں مصروف ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے پلیٹلیٹس میں اچانک کمی ہونے کی وجہ جان سکیں۔ رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد ایک ہفتے سے لاہور کے سروسز ہسپتال میں موجود ہیں اور قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ انہیں علاج کے لیے مزید پڑھیں
ڈیڈلاک برقرار: تاجروں کا ہڑتال کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: آل پاکستان انجمن تاجران اور ایف بی آرکے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے، تاجر برادری نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہاہے کہ شناختی کارڈ کی شرط ناممکن اور پیچیدہ ڈاکیومنٹیشن ہے، ایف بی آر کو آئی ایم ایف سے معاہدہ مزید پڑھیں
امریکا کا پاکستان کے ساتھ نئے تعلقات کے آغاز پر غور
واشنگٹن: سینئر امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات کے ازسرِ نو آغاز کے لیے وسیع پیمانے پر اعلیٰ سطح بات چیت پر یقین رکھتی ہے اور مذاکرات کا طریقہ تبدیل کرنے پر غور کررہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی عہدیدار نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ نئے تعلقات قائم مزید پڑھیں
میری طبیعت ناساز نہیں ہے والد صاحب کی بیماری نے یہ حال کردیا ٗ مریم نواز
ایک سال پہلے میری والدہ اللہ کو پیاری ہوگئی تھیں اتنی دیر جیل میں رہی ہوں اللہ کا شکر ہے کہ کبھی اسٹریس نہیں ہوا ‘ صحافیوں سے گفتگو لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جیل میں ان کی طبیعت ٹھیک تھی لیکن جب سے میاں مزید پڑھیں
حکومتی رٹ قائم رکھنا جانتے ہیں،وزیراعظم ‘آزادی مارچ سے نمٹنے کے احکامات جاری
آزادی مارچ کو کسی صورت ڈی چوک تک نہیں آنے دیں گے‘ ہم نے کوشش کی تمام معاملات افہام و تفہیم سے حل ہوں اپوزیشن کسی غلط فہمی کا شکارہے توشو ق پورا کرلے‘حکومتی کمیٹی کے سربراہ نے وزیر اعظم کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے مزید پڑھیں