حساس ادارے کے اہلکار بن کر منشیات فروخت کرنیوالے گرفتار

ملزم فہد بلوچ اور نواز کے قبضے سے 9 سو گرام آئس اور چرس برآمد کرلی گئی پولیس اہلکار بھی پکڑا گیا ملزم اشرف اپنی سالی کے ذریعے منشیات فروخت کرواتا تھا کراچی(کرائم رپورٹر)پولیس نے قیوم آباد میں کاررروائی کرتے ہوئے حساس اداریکے اہلکاروں کا حلیہ اپنا کر آئس فروخت کرنے والے 2 ملزمان کو مزید پڑھیں

ملک میں مارشل لاء لگا تو پی پی ماضی والا کردار ادا کرے گی، بلاول بھٹو

اس وقت ہر طبقہ سراپا احتجاج ہے ڈاکٹر، تاجر سب تنگ آچکے ہیں عمران خان اپنا ٹائم پورا نہیں کرسکتے،چیئرمین پی پی ہم منتخب لوگ ایکسٹریم اسٹیپ لینے پر مجبور ہیں، یہ کرکٹ کا میچ نہیں ہے‘جناح اسپتال کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا مزید پڑھیں

کنٹرول لائن پر مودی نے جنگ چھیڑ دی، پاک فوج نے 9 بھارتی فوجی واصل جہنم کردیئے

بھارت کی جانب سے ایل او سی پر بلاجواز فائرنگ کی گئی جس سے پاک فوج کا ایک جوان اور 5 شہری شہید ہوئے، پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا گیا، دو بھارتی بنکرز بھی تباہ کردیئے بھارتی فوج کو جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر ہمیشہ بھرپور جواب ملے گا، مزید پڑھیں

آج صبح ٗ گلبہار پیتل والی گلی میں ٗ پولیس مقابلے میں 3سگے بھائی زخمی ٗ ایک دم توڑ گیا

مسلح ڈاکو ایک گھر میں گھس کر لوٹ مار کررہے تھے اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ گئی اور گلی کا محاصرہ کرلیا ٗ ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے ایک اہلکار کو زخمی کردیا پولیس کی جوابی فائرنگ سے تینوں ملزمان زخمی ہوئے جنہیں گرفتار کرلیا گیا ٗ ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا مزید پڑھیں

وزیراعظم کو شہر کے مسائل سے آگاہ کردیا ہے خالد مقبول صدیقی

جس بنیاد پر ہم نے حکومت میں شمولیت اختیار کی تھی ان مسائل پر بھی بات ہوئی ہے، ایم کیو ایم کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ شہری علاقوں کے مسائل وزیراعظم کے سامنے رکھے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار وزیراعظم سے ملاقات مزید پڑھیں

٭اشتعال انگیزباتیں کرنے پر٭ کیپٹن (ر) محمد صفدر گرفتار، آج عدالت میں پیش

نواز شریف کے داماد کیخلاف 11 اکتوبر کو مقدمہ درج کیا گیا تھا لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر) محمد صفدرکو گرفتار کرلیاگیا۔وہ بھیرہ سے لاہور آرہے تھے پولیس نے انہیں راوی ٹول پلازہ کے قریب حراست میںلے لیا۔پولیس کے مطابق ریاستی اداروں کیخلاف اشتعال انگیز باتیں کرنے پر کیپٹن مزید پڑھیں

نواز شریف ڈینگی نہ ہونے کی تصدیق ہوگئی دوائوں کی وجہ سے پلیٹ لیٹس کم ہوگئے تھے

بیٹے نے زہر دئیے جانے کا خدشہ ظاہر کیا تھا لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب ٹیم نوازشریف کو چیک اپ کیلئے سروسزاسپتال لے کر پہنچ گئی، سروسزاسپتال میں نوازشریف کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تیار کرلیا گیا۔میڈیکل بورڈ کی سربراہی پروفیسر محمود ایاز کررہے ہیں۔ رات گئے نواز شریف کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں ڈینگی مزید پڑھیں

کراچی میں4 سے زائد منزلہ عمارتیں گرانے کا فیصلہ

شہر کی کچی آبادیوں میں قائم اونچی عمارتوں کے مالکان کو نوٹس جاری کئے جائینگے‘ صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کے لیے کراچی بھر کی کچی آبادیوں میں قائم 4 سے زائد منزلہ عمارتیں گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سندھ کے وزیر کچی آبادی مزید پڑھیں

ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے ٗوزیراعظم

معاشی بدحالی دور کرنے کیلئے کرپشن کا خاتمہ ضروری ہے ٗ چند چھوٹے لوگوں نے اپنی تجوریاں بھرنے کیلئے ملک کو نقصان پہنچایا چین کے تعاون سے پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے مراکز کھول رہے ہیں ٗ حب پاور پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک/نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے کہا مزید پڑھیں

’پاکستان فروری تک ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد کرلے گا‘

واشنگٹن: پاکستان آئندہ برس فروری تک انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے لیے مالی معاونت روکنے سے متعلق ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کے لیے پر عزم ہے اور اس معاملے پر حکومت کے مختلف اداروں کے مابین مکمل اتفاق ہے۔ رپورٹ کے مطابق مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے امریکا میں موجود پاکستانی میڈیا مزید پڑھیں