حقائق جاننے کیلئے غیر ملکی سفرا کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے دعوے کو بے نقاب کرنے اور حقائق سے آگہی کے لیے غیر ملکی سفرا، ہائی کمشنرز کو آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کروانے کے لیے وادی نیلم پہنچا دیا۔ تاہم پاکستان میں متعین بھارتی ناظم الامور گورو اہووالیا ان سفرا کے ساتھ ایل مزید پڑھیں

جسٹس عیسیٰ کیس، بینچ کی تشکیل کا معاملہ چیف جسٹس کو نہ بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر دائر صدارتی ریفرنس کے خلاف آئینی درخواستوں پر سماعتیں 28 اکتوبر کو مقرر کردیں۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے یہ تمام سماعتیں 28 اکتوبر کو مقرر کرنے کا حکم اس زبانی حکم نامے کو واپس لینے کے بعد سامنے آیا جس میں جسٹس مزید پڑھیں

جسٹس عیسٰی کی درخواست سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ دوسری مرتبہ تحلیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس کے خلاف دائر آئینی درخواست کی سماعت کرنے والا فل کورٹ (لارجر بینچ) ایک مرتبہ پھر تحلیل ہوگیا۔ عدالت عظمیٰ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی لارجر بینچ نے جسٹس عیسیٰ کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے آغاز مزید پڑھیں

مذاکرات میں ناکامی پر حکومت کا فضل الرحمان کو نظربند کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) سے مذاکرات میں ناکامی کی صورت میں مولانا فضل الرحمان کو نظر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اعلیٰ سطح اجلاس میں حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کا دھرنا روکنے کا فیصلہ کیا ہے اگرچہ انہیں جے یو آئی ف کی اعلیٰ قیادت بشمول اس مزید پڑھیں

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر طلب، پاکستان کا شدید احتجاج

 اسلام آباد: بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر مسلسل  بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے جوان اور شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر پاکستان میں تعینات بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ڈی جی ساؤتھ ایشیاڈاکٹرمحمد فیصل نےبھارتی ڈپٹی ہائی مزید پڑھیں

حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، مولانا فضل الرحمان

پشارو: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبد الغفور حیدری کی سربراہی میں کوئی مذاکرات نہیں ہورہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی: گھریلو تشدد کے مجوزہ بل پر سیاسی و مذہبی جماعتوں کے اعتراضات کیا ہیں؟

پاکستان میں صوبہ خیبر پختونخوا کی اسمبلی میں گھریلو تشدد سے متعلق مجوزہ بل گذشتہ کئی سال سے منظور نہیں ہوسکا اور اس پر وقتاً فوقتاً مختلف اعتراضات سامنے آتے رہے ہیں۔ بل منظور نہ ہونے کی بنیادی وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ صوبائی اسمبلی میں موجود بعض سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے مزید پڑھیں

پاکستان بار کونسل نے جسٹس عیسیٰ کا کیس دائرہ کار سے باہر لے جانے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: پاکستان بار کونسل ( پی بی سی) نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس میں دائرہ اختیار سے تجاوز پر سیکریٹری سپریم جوڈیشل کونسل(ایس جے سی) سے وضاحت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان بار کونسل نے حالیہ درخواست میں استدعا کی کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم فضل الرحمن سے براہ راست بات کرنے کو تیار

مولانا کے قابل عمل مطالبات تسلیم کئے جائیں، وزیراعظم کی پرویز خٹک کوہدایت مذاکراتی ٹیم چاہے گی تو وزیراعظم ٹیلیفون پر مولانا فضل الرحمن سے بات کر سکتے ہیں اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) : وزیراعظم عمران خان جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفون پر بات کرنے کو تیار ہو گئے مزید پڑھیں

مولانا کا حکومت کو گھر بھیجنے کا ارمان دیوانے کی بڑھک ہے‘ فردوس عاشق

ریاست کو حق ہے کہ وہ ڈنڈا اٹھائے اور عوام کے جان و مال کا تحفظ کرے 27 اکتوبرکوحکومت قومی یک جہتی کو پارا پارا کرنے کی سازش برداشت نہیں کریگی وزیرِ اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر سیاسی جماعتوں کے حکومت مزید پڑھیں