تاجر برادری کے نیب کیسز کیلئے نئی اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ منسوخ

وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ریئل اسٹیٹ کے لیے ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام اور اشیائے ضروریات کی بلند قیمتوں کو نیچے لانے کے لیے صوبوں کے ساتھ اجلاس اور تاجروں کے نیب کیسز کے لیے اتھارٹی نہ قائم کرنے جیسے اہم فیصلے کیے گئے۔ خیال رہے کہ کابینہ کا مزید پڑھیں

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کا دورہ پاکستان، اسلام آباد میں پہلا دن

برطانیہ کا شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ مڈلٹن پانچ روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہیں۔ اپنے دورے کے پہلے روز شاہی جوڑا اسلام آباد میں مختلف سماجی سرگرمیوں میں حصہ لے رہا ہے۔ ایک سکول کے دورے پر انھوں نے اساتذہ اور بچوں سے ملاقاتیں کیں۔ اسی سلسلے میں مزید پڑھیں

’ریفرنس کا مقصد ججوں کو خاموش کرانا ہے‘، جسٹس قاضی فائز کا جواب الجواب

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدارتی ریفرنس کے خلاف اپنا جواب الجواب عدالت عظمیٰ میں جمع کرادیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے جواب الجواب میں کہا گیا ہےکہ اہلخانہ کی ملکیتی جائیدادوں کی منی ٹریل دینے کا پابند نہیں، اہلیہ اوربچے میرے زیر کفالت نہیں اس وجہ سے مزید پڑھیں

زیر زمین روپوش لسانی اور کالعدم تنظیموں کے ٹارگٹ کلرز پھر سرگرم

بریگیڈ کے علاقے میں فائرنگ سے زخمی اہلکار غوث عالم لسانی اور کالعدم جماعتوں، لیاری گینگ وار کے کارندوں کے کیس کی تفتیش کررہا تھا حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں لسانی جماعتوں، کالعدم جماعتوں کے ارکان شامل ہوسکتے ہیں، تحقیقاتی ادارے نے خدشات کا سے آگاہ کردیا کراچی(اسٹاف رپورٹر ) تحقیقاتی اداروں نے شہر میں دہشت مزید پڑھیں

آج صبح ڈاکوئوں نے KMC کے سابق ڈائریکٹر کا گھر لوٹ لیا

طارق روڈ میں نامعلوم ملزمان حسن امام صدیقی کے گھر سے زیورات، نقدی اور دوسرا سامان لے کر فرار ہوگئے، پولیس پہنچ گئی سعود آباد کے علاقے ملیر پندرہ میں گاڑی سے بیٹری چرانے والا ملزم پکڑا گیا، خاتون سے پرس چھین لیا گیا کراچی (کرائم رپورٹر) شہر قائد میں مسلح ڈاکو ایک بار پھر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ترک صدر کو ٹیلی فون، دہشتگردی کیخلاف مؤقف کی حمایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کرکے دہشت گردی کے خلاف ان کے موقف کی حمایت کی۔وزیراعظم عمران خان نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کیا اور دہشت گردی کے خلاف ان کے موقف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے مزید پڑھیں

فضل الرحمن سے مذاکرات کا آپشن کھلا ہے‘ وزیراعظم

مدارس ریفارمز سمیت دیگر ایشوز پر کوئی بات کرنا چاہے تو اعتراض نہیں ہے، اجلاس میں تبادلہ خیال اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے حوالے سے کسی کمیٹی کے قیام کی فی الحال ضرورت نہیں لیکن مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کا آپشن کھلا ہے۔ مدارس ریفارمز سمیت مزید پڑھیں

شہباز‘ نواز شریف کے کہنے پر کنویں میں چھلانگ لگا سکتے ہیں، کیپٹن (ر)صفدر

شہباز شریف جگر والے آدمی ہیںہلکا نہ لیں وہ ٹائم بم ہیں وقت آنے پر چلیں گے حسین نواز ٹی وی اور سوشل میڈیا کے ذریعے مولانا کے ساتھ رابطے میں رہیں گے لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ شہباز شریف وہ بھائی ہیں جو نواز شریف کے مزید پڑھیں

کشمیریوں کے حقوق کی تحریک سمندر بن جائے گی، وزیراعظم

حیران ہوں عالمی میڈیا ہانگ کانگ احتجاج کی کوریج کر رہا ہے کشمیریوں کی نہیں، عمران خان کشمیریوں میںموت کا خوف ختم ہوگیا، دنیا بھارت کو تجارت کی نظر سے دیکھتی ہے،قوم سے خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کی تحریک سمندر بن جائے گی اور کشمیریوں مزید پڑھیں

سی ایس ایس میں کامیاب ہونے والی پانچویں بہن

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے تحت سینٹرل سپیریئر سروس (سی ایس ایس) امتحان برائے 2019 کے نتائج کا اعلان جمعرات کو ہوا، جن میں پاس ہونے والی راولپنڈی کی ضحیٰ ملک شیر سی ایس ایس امتحان پاس کرنے والی ایک ہی خاندان کی پانچویں خاتون بن گئی ہیں۔ سی ایس ایس امتحان کے لیے کُل 23 مزید پڑھیں