سڑک سے عمارت کا ملبہ اٹھانا بنیادی طور پر بلڈرز کا کام ہے ٗ بلڈر کچرا نہیں اٹھائے گا تو اخراجات ادا کرے گا ضلع کراچی میں ایک بھی کچرا کنڈی نہیں ہے ٗ ڈپٹی کمشنر کے انکشاف نے وزیراعلیٰ سمیت سب کو حیرت زدہ کردیا کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
نون لیگی مرکزی قیادت نے آزادی مارچ میں شرکت کی مخالفت کر دی
شہباز شریف، احسن اقبال اور ظفر الحق بھی مولانا کے مارچ میں شرکت کے حامی نہیں جاوید لطیف، امیر مقام اور سینیٹر پرویز رشید فضل الرحمن کے مارچ میں شرکت کے حامی لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، ذرائع نے کہا ہے کہ ن لیگ کی مرکزی مزید پڑھیں
سعودی عرب نے وزیراعظم کو دورے کی دعوت دیکرمودی کو بھی بلا لیا
عمران خان اور بھارتی وزیراعظم29سے 31اکتوبر تک سرمایہ کاری سمٹ میں شرکت کریں گے چین سے واپسی کے بعد وزیراعظم کی سعودی عرب و ایران کے دورے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے وزیراعظم عمران خان کو دورے کی دعوت دے کر نریندر مودی کو بھی سعودی عرب بلا مزید پڑھیں
آزادی مارچ مولانا اسلام آباد آرہے ہیں عمران خان بریانی کا انتظام کریں بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی آزادی مارچ کی مکمل حمایت کرتی ہے، عمران خان نے اپنی پہلی تقریر میں کہا تھا دھرنے کیلئے کھانا اور کنٹینر بھی دوں گا اب کھانا پکانا شروع کردیں، چیئرمین پیپلز پارٹی جمہوری حقوق کے لئے جدوجہد کرتے رہیں گے، کراچی میں 18 اکتوبر کو سانحہ کارساز کی یاد میں جلسہ ہوگا، پی مزید پڑھیں
پی پی نے حکومت سے مولانا فضل الرحمن کے دھرنے کی اجازت دلوائی سعید غنی
پی ٹی آئی حکومت کے پہلے روز سے سیاسی قیادت کیخلاف کریک ڈائون جاری ہے، جھوٹے مقدمات بنائے جارہے ہیں، وزیر اطلاعات تحریک انصاف اپنے دھرنے کو حلال قرار دیتی ہے لیکن وہی عمل دوسرے کیلئے حرام سمجھتی ہے، میڈیا سے گفتگو کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی نے حکومت کو مولانا فضل الرحمن کے دھرنے مزید پڑھیں
قومی وقارپرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کے انسانی حقوق کا احترام کرے‘جنرل قمر باجوہ چینی فوجی قیادت سے ملاقاتیں‘ پی ایل اے ہیڈکوارٹرآمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا‘آئی ایس پی آر راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کا منتظر ہے لیکن اصولوں یا قومی مزید پڑھیں
چینی صدر نے 400 کرپٹ افراد کو جیل بھیجا کاش میں بھی500 افراد کو جیل بھیج سکتا، وزیر اعظم
پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے،چین نے اپنی غلطیوں سے سبق سیکھا، ہم بھی سیکھیں گے پاکستان چاہتا ہے چین کوئلے اور سونے کی صنعت میں بھی سرمایہ کاری کرے‘ عمران خان کاتقریب سے خطاب بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چینی صدر نے 400 کرپٹ افراد مزید پڑھیں
اہم اداروں کا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کی آڑ میں دہشت گردی کا خدشہ
دہشت گردی کا خدشہ سامنے آنے کے بعد حکومت کی جانب سے آزادی مارچ کی کسی صورت اجازت نہ دینے پر غور کیا جارہا ہے، حتمی فیصلہ وزیر اعظم کی اہم اداروں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا، ذرائع کا انکشاف وفاقی حکومت نے آزادی مارچ رکوانے کے لئے بیک ڈور ڈیل کا آغاز مزید پڑھیں
اردنی تھنک ٹینک نے عمران خان کو ’’مین آف دی ایئر‘‘ قرار دیدیا
عمان (مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کے تھنک ٹینک نے وزیراعظم عمران خان کو “مین آف دی ایئر” قرار دے دیا ہے۔ رائل انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز نے 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کو دنیا کا 16ویں بااثر ترین مسلمان قرار دیا گیا ہے۔ اس فہرست کے مطابق مزید پڑھیں
بلوچستان میں تجارتی سرگرمیاں بند کردی گئیں
کراچی( کامرس رپورٹر)بلوچستان کی تاجر برادری ،کسٹم کلیرنگ ایجنٹس ایسوسی ایشن ،ٹرانسپورٹرز،امپورٹرز ایکسپورٹرز اور تفتان کلیرنگ ایجنٹس کی جانب سے آج سے ایف بی آر اور کسٹم حکام کے ناروا روئیے کے خلاف ہر قسم کی تجارتی سرگرمیوں کو غیر معینہ مدت تک بند کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے تمام تر کاروباری مزید پڑھیں