شہباز شریف کیپٹن صفدر سے ناراض، آزادی مارچ پر ن لیگ دو دھڑوں میں تقسیم

نون لیگ جب بھی اسٹیبلشمنٹ سے ٹکرائی نقصان ہواہے،شہباز کی صدارت میں اجلاس اجلاس میں آزادی مارچ کی حمایت اور مخالفت کرنے والوں کی فہرستیں بنائی گئیں‘ذرائع لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کیپٹن (ر) صفدر کی بیان بازی پر ناراض ہوگئے، فضل الرحمان کے آزادی مارچ و دھرنے پر مسلم لیگ مزید پڑھیں

بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے نیو کراچی میں لوہے کی راڈ لگنے سے ایک شخص ہلاک

جھگڑے میں ملوث افراد فرار ہوگئے،پولیس گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے مار رہی ہے کراچی (کرائم رپورٹر) صبح سویرے نیو کراچی میں بچوں کی لڑائی پر بڑے کود پڑے، لاٹھی ڈنڈوں اور لوہے کی راڈ لگنے سے ایک شخص ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق نیو کراچی کے علاقے سیکٹر 11/D اقصیٰ مسجد کے قریب مکان نمبر 2/103 مزید پڑھیں

پولیس اور اینٹی انکروچمنٹ ٹیم کا دھاوا ٗ مہران ٹائون میدان جنگ بن گیا ٗ درجنوں مکانات مسمار

اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ سعید احمد لہولہان ٗ مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں لاٹھی ٗ ڈنڈوں اور پتھرائو کا آزادانہ استعمال پولیس نے اچانک ہمارے گھروں میں گھس کر خواتین ٗ بچوں اور بزرگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ٗ انتظامیہ کی جانب سے کوئی نوٹس نہیں ملا ٗ مظاہرین کراچی (کرائم رپورٹر) مزید پڑھیں

آج صبح سپر ہائی وے پر کار اور ٹرلر میں خوفناک تصادم، 2 افراد جاں بحق

براق پیٹرول پمپ کے قریب ہونے والے حادثے میں خاتون سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے، مرنے اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق محمود آباد سے ہے جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال پہنچادیا گیا، تمام افراد سیر و تفریح کے بعد واپس آتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے مزید پڑھیں

آزادی مارچ کچلنے کی نئی حکمت عملی جے یو آئی کارکنوں کی دریائے سندھ میں کشتیوں کے ذریعے ریہرسل

سڑک بند کرکے روکنے کی کوشش کی گئی تو وہ کشتیوں کے ذریعے دریائے سندھ عبور کرکے اسلام آباد کی طرف جائینگے جے یو آئی کے کارکنوں نے سرگرمیاں تیز کردیں زیادہ سے زیادہ کشتیاں حاصل کررہے ہیں ٗ رپورٹ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کی جانب سے حکومت مخالف آزادی مارچ کو مزید پڑھیں

فضل الرحمان اکیلے سومنات فتح کرنا چاہتے ہیں‘مولا بخش چانڈیو

ہمیں نہیں بتایا گیا وہ کہاں سے گزریں گے کہاں جائیں گے ہماری دعائیں ان کیساتھ ہیں حکومت انتقامی کارروائیوں کو تیز کرے گی تو جو بھی اتحاد بنے گا ہم ساتھ دیں گے‘میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اکیلے سومناتھ فتح کرنا چاہتے ہیں۔تفصیلات مزید پڑھیں

آزادی مارچ: پیپلزپارٹی دھرنے کا حصہ کیوں نہیں اور شہباز شریف کیوں ہچکچا رہے ہیں؟

مولانا فضل الرحمان پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کے خلاف مہم کے سلسلے میں دارالحکومت اسلام آباد کا رخ کرنے کا اعلان کر چکے ہیں۔ ان کا موٴقف ہے کہ ‘وزیرِاعظم عمران خان کی حکومت ناکام ہو چکی ہے، اسے مستعفی ہو جانا چاہیے۔’ اور اسی لیے وہ ’آزادی مارچ‘ کے لیے اسلام آباد جا مزید پڑھیں

پاک فوج کے 3 میجرز ڈسپلن کی خلاف ورزی پر برطرف، 2 کو قید کی بھی سزا

 راولپنڈی: پاک فوج کے تین میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی اور مس کنڈکٹ پر سزا دے دی گئی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کے تین میجرزکوڈسپلن کی خلاف ورزی اورمس کنڈکٹ پرسزا دے دی گئی۔ تینوں میجرزکوالزامات ثابت ہونے پرملازمت سے برطرف کیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق دو میجرز کو دودوسال قید مزید پڑھیں

فضل الرحمان کا 27 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل نہ ہونے کا فیصلہ

جے یو آئی ف نے کارکنان کو 31 اکتوبر سے قبل کسی صورت دارالحکومت میں داخل نہ ہونے کی تلقین کر دی کارکنان کسی بھی منفی پروپیگنڈہ کا حصہ نہ بنیں اور اپنی تیاریوں کو تیز کریں‘مولانا کی اجلاس کے شرکاء کو ہدایت اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) جے یو آئی ف کا 27 اکتوبر مزید پڑھیں

یہ آزادی نہیں بلکہ مولانا کا ذاتی مفادات مارچ ہے، زرتاج گل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت برائے ماحولیات زرتاج گل نے کہا ہے کہ یہ آزادی مارچ نہیں بلکہ مولانا فضل الرحمان کا ذاتی مفادات مارچ ہے، لوگوں نے سب سے زیادہ خود کشیاں ن لیگ کے دور حکومت میں کیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا، مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں