یہ پہلی اسمبلی ہے جو’ڈیزل‘ کے بغیر چل رہی ہے، وزیراعظم

اگر فضل الرحمان کے لوگ میرٹ پر ہوئے تو انہیں بھی قرضے دئیے جائیں گے‘ عمران خان تبدیلی آہستہ آہستہ آتی ہے بٹن دبانے سے نہیں آتی،کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ پہلی اسمبلی ہے جو’ڈیزل‘ کے بغیر چل رہی ہے اگر فضل الرحمان مزید پڑھیں

خیبر رائفلز میس میں ڈیانا کا کمرہ آج بھی موجود

برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ کو آج طورخم بارڈر کے قریب خیبر پاس پر واقع خیبر رائفلز آفیسر میس جانا ہے۔ اس سے قبل شہزادہ ولیم کی والدہ لیڈی ڈیانا بھی اس میس کا دورہ کر چکی ہیں۔ خیبر پاس کی شہرت کی بہت سی وجوہات ہیں لیکن ان میں سب سے اہم مزید پڑھیں

سندھ طاس معاہدہ: ’پانی روکنے کی کسی بھی انڈین کوشش کا معقول جواب دینے میں پاکستان حق بجانب ہو گا‘

پاکستان نے واضح کیا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہونے والے سندھ طاس معاہدے کے تحت تین دریاؤں کے پانی پر پاکستان کا ’خاص حق‘ ہے اور پانی روکنے کی کسی بھی انڈین کوشش کو ’اشتعال انگیزی‘ کے مترادف سمجھا جائے گا۔ پاکستان نے یہ بھی کہا ہے کہ پانی روکنے کی کسی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی قانون ساز کونسل کو باضابطہ طور پر ختم کردیا گیا

مقبوضہ کشمیر کی حکومت نے 31 اکتوبر کو جموں و کشمیر کے یونین ٹیریٹری علاقہ بننے سے قبل جمعرات کو 36 رکنی قانون ساز کونسل کے ایوان بالاکو باضابطہ طور پر ختم کردیا۔ مقننہ کے ایوان بالا کو تحلیل کرنے کا باضابطہ حکم جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (جی اے ڈی)نے جاری کیا ہے۔ جموں وکشمیر بھارت مزید پڑھیں

پیمرا: کیا الیکٹرانک میڈیا کے نگران ادارے نے جیو نیوز پر مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس بند کروائی؟

گذشتہ شب پاکستان کے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز پر جمیعت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس کی لائیو کوریج اس وقت روک دی گئی جب اینکر نے اعلان کیا کہ چینل یہ پریس کانفرنس براہ راست دکھانے سے قاصر ہے۔ جیو نیوز کی اینکر نے اعلان کیا ’جمیعت مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیراعظم کو آئین مجروح کرنے کا حق نہیں، جسٹس قاضی فائز

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے روبرو استدعا کی ہے کہ صدر مملکت اور وزیراعظم یا وزیر قانون کو آئین کو مجروح کرنے اور عدلیہ کی آزادی سلب کرنے کے لیے کوئی آزادی حاصل نہیں۔ رپورٹ کے مطابق اٹارنی جنرل انور منصور خان کے جواب پر جمع کروائے گئے جسٹس قاضی فائز مزید پڑھیں

شاہی جوڑے کا دورۂ پاکستان: شہزادی کیٹ کے کپڑے کس نے ڈیزائن کیے

14 اکتوبر کی رات برطانوی شاہی جوڑا پانچ روزہ دورے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچا تو شہزادی کیٹ ہلکے نیلے رنگ کا لباس پہنے ہوئے تھیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے ان کے لباس کو لیڈی ڈیانا کے لباس سے تشبیہ دی اور انکی کپڑوں کی سادگی کی تعریف کی۔ اب تک کے دورے مزید پڑھیں

شاہی جوڑے کا دورۂ پاکستان: شہزادی کیٹ کے کپڑے کس نے ڈیزائن کیے

14 اکتوبر کی رات برطانوی شاہی جوڑا پانچ روزہ دورے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچا تو شہزادی کیٹ ہلکے نیلے رنگ کا لباس پہنے ہوئے تھیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے ان کے لباس کو لیڈی ڈیانا کے لباس سے تشبیہ دی اور انکی کپڑوں کی سادگی کی تعریف کی۔ اب تک کے دورے مزید پڑھیں

پاکستان آئندہ برس فروری تک ایف اے ٹی ایف کی ‘گرے لسٹ‘ میں موجود رہے گا

اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے آئندہ برس فروری تک پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ساتھ ہی ایف ایے ٹی ایف نے پاکستان کو دہشت گردی کے لیے مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کے مکمل خاتمے کے لیے مزید اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ پیرس میں مزید پڑھیں

کیٹ مڈلٹن نے چترالی کیپ پہن کر ڈیانا کی یادیں تازہ کر دیں

برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے بدھ کو اپنے دورے کے دوسری دن کا آغاز چترال سے کیا ہے۔ شہزادی کیٹ مڈلٹن نے چترال آمد پر ایک روایتی چترالی ٹوپی زیب تن کر رکھی تھی، جسے دیکھ کر کئی لوگوں کے ذہن میں ان کی ساس شہزادی ڈیانا کی یادیں تازہ ہو مزید پڑھیں