جیل میں نواز شریف کی صاحبزادی کے سیل میں کھٹملوں اور مچھروں کی بہتات ہے حکومتی دعوؤں کے باوجودمریم چھوٹے سے سیل میں قیدِ تنہائی کاٹ رہی ہیں‘ڈاکٹر عدنان لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری شوگر ملز کیس میں نیب کی زیرِ حراست مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
مقبوضہ کشمیر: لاک ڈاؤن نے کشمیری ہائی ٹیک انڈسٹری کاروبار تباہ کر دیا
سرینگر ،5اکتوبر(ساؤتھ ایشین وائر):سری نگر میں رنگریتھ کا صنعتی علاقہ دو ماہ سے جاری لاک ڈاؤن کے سبب ویران پڑاہے۔ سری نگر کے کنارے واقع رنگریتھ کے صنعتی علاقے میں درجن بھر سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کمپنیاں ہر سال دسیوں لاکھوں ڈالر کی آمدنی کا ذریعہ ہیں۔لیکن 5 اگست کو جب نئی دہلی حکومت نے کشمیر مزید پڑھیں
‘لائن آف کنٹرول عبور کرنا بھارت کے ہاتھوں میں کھیلنے کے مترادف ہو گا’
ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی صورتِ حال پر پاکستان کے زیر انتظام کشمیریوں کا کرب وہ سمجھ سکتے ہیں۔ تاہم لائن آف کنٹرول(ایل او سی) عبور کر کے کشمیریوں کی مدد کرنے کی کوشش بھارت کے ہاتھوں میں کھیلنے کے مترادف ہو گی۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان آج اپنی 67 ویں سالگرہ منارہے ہیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی آج سالگرہ ہے اور وہ 67 برس کے ہوگئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے عمر کی 67 بہاریں دیکھ لیں۔ عمران خان 5 اکتوبر 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ اپنے قائد کی سالگرہ منانے کے لیے عمران خان کے چاہنے والے سوشل مزید پڑھیں
یہ جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہوگی، مولانا فضل الرحمان
پشاور: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہوگی جس کا میدان پورا ملک ہوگا۔ جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پشاورمیں پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جنگ مزید پڑھیں
حب میں مسافر کوچ حادثے میں 9 افراد جاں بحق
کوئٹہ: کوسٹل ہائی وے بزی لک کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع حب میں کوسٹل ہائی وے بزی لک کے قریب پسنی سے کراچی جانے والی مسافر کوچ کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 9 مزید پڑھیں
جے کے ایل ایف فریڈم مارچ کاپاکستانی میڈیا میں بلیک آؤٹ
بھارتی فوج کی طرف سے سخت انتباہ کے باجود بھارت کی قید میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یسین ملک کی سربراہی میں قائم کشمیری علیحدگی پسند تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف)کی سربراہی میں احتجاجی ریلی کی چکھوٹی میں ایل او سی کی جانب پیش قدمی جاری ہے۔ جے کے ایل مزید پڑھیں
اسلام آباد پر ڈینگی کا حملہ اور حکومتی اقدامات
No media source currently available
پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی نااہلی کیلیے درخواست دائر
کراچی: پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی نااہلی کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ حلیم عادل شیخ کیخلاف درخواست میں غیر ملکی بینک اکاوئنٹ ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے، درخواستگزار عبدالرحیم نے موقف اپنایا کہ حلیم عادل شیخ نے الیکشن کمیشن میں اپنے ذرائع آمدن چھپائے، گوشواروں میں صاحبزادیوں عائشہ مزید پڑھیں
مردان میں سرکاری اسکول کی طالبات میں برقعوں کی تقسیم
مردان: چینہ کے علاقے میں گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول کی طالبات میں ضلعی رکن کی جانب سے برقعے تقسیم کیے گئے۔ مردان کے علاقے چینہ میں ضلعی رکن کی جانب سے طالبات کو برقعے دیے گئے۔ ڈسٹرکٹ ممبر مظفر شاہ نے بتایا کہ انہوں نے عوامی نمائندے کے طور پر علاقائی روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے مزید پڑھیں