کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

 کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مغربی ہواؤں کا سسٹم داخل ہوگیا، جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب رات دو بجے کے لگ بھگ کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے لگیں جس کے بعد ملیر، مزید پڑھیں

ژوب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ژوب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب اور ارد گرد کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ریکٹر اسکیل پر ان کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی زمین مزید پڑھیں

لاڑکانہ‘ضمنی انتخابی مہم تیز، آصفہ بھٹو کی زیرقیادت ریلی

عوام کا جم غفیر آصفہ بھٹو کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے سڑکوں پرامڈ آیا جگہ جگہ پرتپاک استقبال‘متعدد مقامات پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک)لاڑکانہ میں پی ایس 11 کے ضمنی انتخابات کی سرگرمیاں تیز ہوگئیں، شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی قیادت میں پی ایس مزید پڑھیں

عوام پریشانی کا شکار ایک سال میں مہنگائی کی رفتار دگنی ہوگئی

کھانے پینے کی اشیاء ، بجلی، گیس، پیٹرولیم مصنوعات، صحت و تعلیم کے اخراجات اور تعمیراتی میٹریل بھی مہنگا ہوگیا ماہ ستمبر میں افراط زر کی شرح 11.4 فیصد تک پہنچ گئی، شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہی، رپورٹ کراچی (کامرس رپورٹر) ایک سال میں مہنگائی کی رفتار دو گنا ہو گئی، ستمبر مزید پڑھیں

آزادی مارچ نومبر تک مؤخر کردیں مسلم لیگ ن کی مولانا فضل الرحمن سے درخواست

مارچ اور دھرنا اکتوبر میں ہی ہوگا یا نومبر میں اس کا فیصلہ مجلس عاملہ کرے گی فیصلہ کن مرحلے میں سب ساتھ ہوں گے، احسن اقبال سے ملاقات کے بعد فضل الرحمن کی گفتگو اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے باضابطہ طور پر جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے درخواست مزید پڑھیں

فضل الرحمن نے لسی پینے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا‘ مراد سعید

بے شرم رہنماؤں نے ہمارا سر جھکایا ہوا تھا‘ اپوزیشن این آر او چاہتی ہے پرچی والا چیئرمین کہتا ہے بارش آتی ہے تو پانی آتا ہے، کل کہا آنکھیں نکالوں گا زرداری سی آئی اے کے ساتھ سودا کرتے تھے، گیلانی کہتے تھے ڈرون حملے کئے جائیں احسن اقبال کے بھائی کو شہباز شریف مزید پڑھیں

سندھ کو ملنے والے 12 سو ارب کہاں گئے اور کیا کام ہوا، سندھ ہائیکورٹ

سندھ کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ کسی کو نظر نہیں آتا، عدالت کا اعجاز جکھرانی پر اظہار برہمی جب نیب سے کال اپ نوٹس ہی نہیں ملا تو درخواست کیوں دائر کی‘چیف جسٹس کے ریمارکس کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ 18 ویں ترمیم مزید پڑھیں

ہم اب تک مارشل لاکی ذہنیت میں رہ رہے ہیں، جسٹس قاضی فائز

ہر چیز پر آرڈیننس جاری کرنے ہیں تو جمہوریت کس کام کی، اسمبلی میں کسی بل پر بحث بھی نہیں کروائی جاتی اگر ہاؤسنگ فاؤنڈیشن متاثرین سے رقم کا معاملہ طے کر لے تو عدالت فیصلہ کرے گی‘جسٹس اعجاز الااحسن اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہم مزید پڑھیں

شہبازشریف کی نوازشریف سے آزادی مارچ میں پارٹی کی قیادت کرنے سے معذرت

لاہور  : مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں اپنی جماعت کی قیادت سے معذرت کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے شہباز شریف نے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے نواز مزید پڑھیں

وزیراعظم اور آرمی چیف سے افغان طالبان کی ملاقات

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے افغان طالبان نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔ وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں طالبان کے وفد نے ملاقات کی جس کے دوران افغان امن عمل کی بحالی سمیت دو طرفہ دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ اس مزید پڑھیں