وفاقی حکومت نے کراچی میں ییلو ریپڈ بس منصوبے کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں ییلو ریپڈ بس سروس منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ایکنک) کااجلاس ہوا، اجلاس میں ایکنک نے597 ارب روپے سے زائد مالیت کے7منصوبوں کی منظوری دی، جس میں کراچی میں ییلو ریپڈ بس منصوبہ بھی شامل ہے۔ مزید پڑھیں

چونیاں میں بچوں سے زیادتی و قتل کا ملزم 15 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے چونیاں میں 4 بچوں سے زیادتی اور قتل کے ملزم سہیل شہزاد کو 15 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق چونیاں میں 4 بچوں سے زیادتی اور قتل کے گرفتار ملزم کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا،  سی ٹی ڈی نے ملزم سہیل مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا بنگلہ دیشی ہم منصب حسینہ واجد کوٹیلی فون

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ واجد کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ واجد سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، وزیراعظم نےحسینہ واجدکی خیریت دریافت کی اورنیک خواہشات کااظہارکیا۔ وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت دھاندلی سے آئی اب اس کو جانا پڑے گا، بلاول

آزاد کشمیر: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت دھاندلی سے آئی ہے لیکن اب اس کو ہرصورت جانا پڑے گا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میرپور آزاد کشمیر کا دورہ کیا جہاں ڈی ایچ کیو اسپتال میرپور میں زلزلے سے ہونے والے زخمیوں کی عیادت مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے درمیان آزادی مارچ کی تاریخ پر اتفاق رائے نہ ہوسکا

مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن کی بڑی جماعت کی تجاویز سے آگاہی کیلئے مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا حکومت کیخلاف دھرنے اور آزادی مارچ کا حتمی فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف کرینگے ، ان کا آخری فیصلہ سب کو قبول ہوگا، احسن اقبال حکومت گرانے کیلئے ہر جمہوری آپشن استعمال کریں مزید پڑھیں

انگریزوں کے تعلیمی نظام نے معاشرے میں طبقات پیدا کیے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انگریزوں کے تعلیمی نظام نے معاشرے میں طبقات پیدا کیے۔  اسلام آباد میں دینی مدارس میں زیرتعلیم طلبا کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ نبی کریمﷺنے سب سے زیادہ زورتعلیم پردیا، مسلمانوں نےعلم سے ترقی کی، تلوارسے نہیں، انگریزوں نے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سرکاری اداروں میں شہریوں کو خدمات کی فراہمی میں تاخیر کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے سرکاری اداروں کی جانب سے شہریوں کو خدمات کی فراہمی میں تاخیر کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے کہا گیا ہےکہ لائسنس، این او سی اور ڈومیسائل کے حصول کے لیے شہریوں کی بے شمار درخواستیں تعطل کا شکار ہیں، سرکاری ادارے سروس ڈیلیوری سے متعلق شہریوں کی مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کی مولانا فضل الرحمان کو دھرنا موخر کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے وفد نے مولانا فضل الرحمان کو ایک مرتبہ پھر دھرنا نومبر تک موخر کرنے کے رضامند کرنے کی کوشش کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے وفد نے جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جس میں (ن) لیگی وفد نے چمن میں مزید پڑھیں

نظام آف حیدر آباد فنڈ کیس؛ پاکستان نے برطانوی عدالت کا فیصلہ مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان برطانوی عدالت کے فیصلے کے تمام پہلوئوں کا بغور جائزہ لے رہا ہے اور مشاورت کے بعد مزید کوئی قدم اٹھائے گا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق برطانوی ہائیکورٹس آف جسٹس نے نظام آف حیدرآباد کے ورثاء کا دعوی تسلیم کیا ہے لیکن اس فیصلے میں ریاست حیدرآباد پر بھارت کے طاقت کے زور مزید پڑھیں

آرٹیکل 239 کی شق 4 کو ختم کرکے سندھ کی تقسیم کی سازش ہورہی ہے، سعید غنی

 کراچی: وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ  سندھ میں انتظامی یونٹ بنائے جارہے ہیں لیکن ہم صوبے کوتقسیم ہونے نہیں دیں گے۔ سندھ اسمبلی کے میڈیا کارنرپر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ  ایم کیوایم سندھ کی صوبائی حدود میں تبدیلی کی خواہشمند ہے، جس کے مزید پڑھیں