آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی بری افواج کے کمانڈر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سعودی زمینی افواج کے کمانڈر نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا، مہمان سعودی کمانڈر کو جی ایچ کیو میں مزید پڑھیں

علی وزیر کی تقریر کے دوران وزیر داخلہ اجلاس چھوڑ کر چلے گئے

علی وزیر کا اپنے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ میں اپنے خطاب میں جھوٹ نہیں بولوں گا، ان کا کہنا تھا کہ اگرجھوٹ بولاتو اسمبلی کےفلور پر استعفی دونگا۔ قومی اسمبلی اجلاس سے ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کا حقیقت پر مبنی تقریرpart 1@Aliwazirna50 pic.twitter.com/WZvzXNLbQP — Ihtesham Afghan (@IhteshamAfghan) September 30, 2019 علی وزیر مزید پڑھیں

وطن واپسی:‌ اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے کشمیریوں‌ کے ساتھ کھڑے رہیں گے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کی خصوصی دعاؤں کی بدولت ہم نے بین الاقوامی سطح پر کشمیر کا مقدمہ اچھے طریقے سے لڑا، کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہوکر ہم اللہ کو خوش کرنا چاہتے ہیں، جہدوجہد میں اونچ نیچ آتی ہے قوم کو گھبرانا نہیں ہے، مودی کو ہر فورم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام صوبائی الیکشن کمشنرز کو انتخابی فہرستوں کی تیاری کو جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کردیئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخواہ، پنجاب، بلوچستان اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پیش نظرتمام صوبائی الیکشن کمشنرز کو انتخابی فہرستوں کی تیاری کو جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تجدید شدہ انتخابی فہرستوں کی ابتدائی اشاعت ماہ نومبر2019 میں کی جائیگی۔ عوامی سہولت کے پیش نظر ہر ضلع مزید پڑھیں

مجھے وزیر اعظم بناو وفاداری کا یقین دلاتاہوں، شہباز شریف

مجھے وزیر اعظم بناو وفاداری کا یقین دلاتاہوں،  شہباز شریف

معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن میں ایک صاحب ہیں ان کا نام ہے شہباز شریف۔وہ مفاہمت کے علمبردار ہیں اور اسی متعلق بات کرتے ہیں۔
ہارون الرشید نے کہا کہ دراصل آصف زرداری کی بجائے شہباز شریف کو نیلسن منڈیلا کہنا چاہئیے۔
ان کا کہ…

پاکستان، ترکی اور ملائشیا کا بی بی سی کی طرز پر انگلش ٹی وی چینل قائم کرنے کا فیصلہ

پاکستان، ترکی اور ملائشیا نے بی بی سی کی طرز پر انگلش ٹی وی چینل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ٹوئٹر پر صدر اردوان اور وزیراعظم مہاتیر محمد کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔ عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ ہماری وہ ملاقات جس میں ہم نے ب…

اسحاق ڈار نے شریف خاندان کو 1 ارب سے زائد کی رقوم بھیجیں ؟

لاہور: نیب ذرائع کے مطابق شریف فیملی کی جانب سے منی لانڈرنگ میں سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کی کمپنی کو بھی استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سال 1998 میں اسحق ڈار کی کمپنی فرسٹ ہجویری مضاربہ کے ذریعے 11 کروڑ 16 لاکھ 70 ہزار منتقل مزید پڑھیں

کشمیر کے سفیر، امت مسلمہ کے وکیل، خوش آمدید، ویلکم ہوم پرائمنسٹر ٹاپ ٹرینڈ

سوشل میڈیا پر صارفین نے عمران خان کو زبردست انداز سے خوش آمدید کہا اور لکھا کہ کشمیر کے سفیر، امت مسلمہ کے وکیل، خوش آمدید۔
تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں کشمیریوں کی آواز بننے والے وزیراعظم عمران خان کو وطن واپسی پر سوشل میڈیا پر بھی زبرد ست خرا…

آزادی مارچ کا فیصلہ اٹل ہے،حکومت کو گھر بھیج کر رہینگے،مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان:جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آبادآزادی مارچ کا فیصلہ اٹل ہے، عمران خان کی ناجائز حکومت کی حکمرانی کو تسلیم نہیں کرتے، دھاندلی کی پیداوار حکومت ہے،اسناجائز حکومت کی ذمہ دار مقتدر قوتیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ ہے، اداروں سے ٹکرائو نہیں چاہتے، ڈیل یا ڈھیل مزید پڑھیں

ازسرنو تعمیر ہونے والی نیشنل ہائی وے بھی تباہ

کراچی: کراچی میں کچھ عرصہ قبل ہی از سرِ نو تعمیر ہونے والی نیشنل ہائی وے ایک بار پھر تباہ ہوگئی۔ ایکسپریس سروے کے مطابق ملیر میں نیشنل ہائی وے کالا بورڈ تا ملیر سٹی کھنڈرات میں تبدیل ہوکر رہ گئی ہے سیوریج کے نظام چوک ہونے کی وجہ سے سڑک پر گہرے گڑھے پڑ گئے مزید پڑھیں