کوٹری: شادی شدہ خاتون کے قتل میں ملوث والد سابق ایس ایچ اور مقتولہ کے2 بھائیوں کو پھانسی کا حکم،چچا اور باپ نے قتل کر کے لاش قبرستان میں دفن کر دی تھی۔ ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ ٹو جامشورو کے جج رحمت اﷲ مورو نے 2015 میں شادی شدہ خاتون عارفہ اپنے میکے جامشورو بھریا ولیج مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
آصف زرداری نے مجھے پیغام بھجوایا پاکستان آئیں اور بتائیں کہاں سے انتخاب لڑنا ہے
یہ وہ زمانہ تھا، جب اکلوتا سرکاری ’ٹی وی‘ ہی دکھائی دیتا تھا۔۔۔ اخبارات نجی تھے، لیکن قارئین انھیں آزاد نہیں سمجھتے تھے۔۔۔ ایسے میں ’ریڈیو‘ کو اِدھر اُدھر کی بازگشت سننے کے لیے ایک برتری سی حاصل تھی۔۔۔ اور پھر ہمارے گھر میں ’ٹی وی‘ کو پڑھنے والے بچوں کے لیے مُضر جانا جاتا، مزید پڑھیں
چاغی میں لیویز کی کارروائی، بھاری مقدار میں ممنوعہ کیمیکل برآمد
چاغی: لیویز اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے بارودی مواد اور دہشت گردی میں استعمال ہونے والا کیمیائی مواد برآمد کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چاغی میں لیویز اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات کی روشنی میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں بارودی اور کیمیائی مواد برآمد کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر چاغی کا کہنا ہے کہ پکڑا گیا مزید پڑھیں
وزیراعظم وطن واپسی کیلیے جدہ سے اسلام آباد کیلیے روانہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپسی کے لیے جدہ سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وزیراعظم عمران خان نیویارک ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانہ ہوئے تھے ، انہیں اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب مزید پڑھیں
(ن) لیگ کا پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے تلاش گمشدہ کا اشتہار دینے کا فیصلہ
لاہور: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے دونوں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور وزرا کے تلاش گمشدہ کا اشتہار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم مزید پڑھیں
آزاد کشمیر زلزلے کے باعث 10 ہلاکتیں، 100 زخمی اور تین بڑے پل متاثر ہوئے،لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر زلزلے کے باعث 10 ہلاکتیں، 100 زخمی اور تین بڑے پل متاثر ہوئے، جاتلاں کے علاقے میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اےلیفٹیننٹ جنرل محمدافضل نے زلزلےپربریفنگ دیتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں
مسلمانوں کےخلاف نفرت انگیز بیانیےکا الزالہ ضروری ہے،وزیراعظم
اسلامی دہشت گردی اور انتہا پسندی کے نعرے مغربی دنیا کے رہنماؤں نے گھڑے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مذہب کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے، مذہبی دہشت گردی کے پیچھے حقیقت کی بہ جائے سیاست ہے، مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانیے کا الزالہ کیا جانا ضروری ہے۔ ہمیں مزید پڑھیں
احتساب عدالت نے مریم نوازاوریوسف عباس کا جوڈیشل ریمانڈ دے دیا
لاہور: احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتارمریم نواز اور یوسف عباس کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوادیا ،عدالت میں فوٹیج بنانے پرمریم نوازبرہم،کیپٹن صفدر نےفوٹیج بنانے والے شخص کا موبائل چھین لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت کے جج چوہدری امیرخان نے چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت کی، نیب کے مزید پڑھیں
چمن دھماکا، جے یو آئی کے رہنما مولانا محمد حنیف سمیت 3 افراد جاں بحق
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے شہر چمن میں جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا محمد حنیف کے قافلے پر دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں مولانا محمد حنیف سمیت 3 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں تاج روڈ پر جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا محمد حنیف مزید پڑھیں
ہنگو میں مسافر کوچ پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی
ہنگو کے علاقے زرگری میں مسافر کوچ پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق زرگری میں مسافر کوچ پر فائرنگ مخالف گروپ کے افراد کی جانب سے کی گئی۔
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے زخمی ہونے والے 4 افراد اور لاشوں کو ڈی ایچ کیو من…