وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے صدر انٹرنیشنل کرائسس گروپ رابرٹ مالے کی نیویارک میں ملاقات ہوئی، وزیر خارجہ نے کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے صدر انٹرنیشنل کرائسس گروپ رابرٹ مالے کی نیویارک میں ملاقات ہوئی ۔ ملاقات می…
زمرہ: اہم ترین
فیاض الحسن کے بیٹے کے نمبرز بڑھانے سے متعلق انکوائری رپورٹ سامنے آ گئی: تحلکہ خیز انقشافات
صوبائی وزیر فیاض الحسن کے بیٹے کے نمبرز سے متعلق انکوائری رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انکوائری رپورٹ کے مطابق فیاض چوہان کے بیٹے کے نمبر غیر قانونی طور پر بڑھائے گئے۔ صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کے فزکس پریکٹیکل کے نمبر 14 سے 30 کیے…
عظمیٰ بخاری نے حکومت پنجاب کی کرپشن پکڑ لی، تحریک التواء جمع
حکومت پنجاب کی جانب سے غیر ملکی بینکوں سے لیا گیا 56 کروڑ روپے کا قرض مبینہ طور پر ضائع کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی گئی۔
تحریک التواء مسلم لیگ ن کی رکن عظمیٰ بخاری کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ تحریک التواء کے متن کے مطابق پنجاب ح…
پی ٹی آئی حکومت کا اہم وژن کیا ہے؟ وزیر اعظم نے زلمے خلیل کو واضح طور پر بتادیا
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں امن ہماری حکومت کا اہم وژن ہے اورچاہتے ہیں افغان امن عمل کے لیے مذاکرات جلد بحال ہوں۔
وزیراعظم عمران خان سے زلمے خیل زاد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں افغان امن عمل پر پاکستان اور امریکی مشترکہ کوششوں پر بات چیت…
آصف زرداری اور نوازشریف کے نیب کے ساتھ معاملات طے
تحریک انصاف کے رہنماء شوکت بسرا نے کہا ہے کہ نوازشریف اور آصف زرداری کے نیب کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیں، بات پیسوں کے لین دین پر رکی ہوگئی ہے،یہ رسید پر پیسے نہیں دینا چاہتے، دو ماہ بعد آصف زرداری اور فریال بی بی ، میاں نوازشریف اور مریم بی بی یہ چارو…
مہران ابڑو نے کیا اعتراف مگر ابھی بھی گھتیاں سلجھیں نہیں، نمرتا کیس کا اہم پہلو سامنے آگیا
آصفہ ڈینٹل کالج کی طالبہ نمرتا کی پراسرار موت کی تحقیقات جاری ہیں۔ نمرتا چندانی کیس میں ایک نیا موڑ آگیا ہے اور ساتھی طالبعلم مہران ابڑو نے پولیس کو دیئے گئے اپنے بیان میں نمرتا سے دوستی اور ایک دوسرے کو پسند کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
پولیس کو دیئے گئے …
اسد عمر کو بھی کابینہ میں شامل ہونے کیلئے منا لیا، کونسی وزارت ملے گی؟
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ایک مرتبہ پھر سے ردو بدل کا فیصلہ کر لیاہے اور انہوں نے اپنے قریبی ساتھی اور دوست اسد عمر کو بھی کابینہ میں شامل ہونے کیلئے منا لیا ہے۔ کابینہ میں تبدیلی کیلئے ہوم ورک بھی مکمل کر لیا گیاہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراع…
تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرا دی، اہم رہنما نے ن لیگ کو خدا حافظ کر دیا
مسلم لیگ ن کے رہنما پیر فیصل اعجاز شاہ نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ بر یگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کہا وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی شاہراہ پر جلد گامزن ہو گا، سابقہ …
مشن کشمیر، وزیراعظم عمران کی ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات
وزیراعظم کا مشن کشمیر، عمران خان آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے، جس میں وزیراعظم ٹرمپ کو مودی کا اصل چہرہ دکھائیں گے، دو طرفہ امور اور مسئلہ کشمیر پر غور ہوگا۔
وزیر اعظم عمران خان صبح ناشتے پر برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن سے ملاقات کریں…
بھارتی اقدام علاقائی امن اور استحکام کے لئے سنگین خطرہ ہے: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بھارت کے مقبوضہ کشمیر کے محاصرے کے باعث وہاں انسانی سانحہ دیکھا جاسکتا ہے۔
نیویارک میں امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارتی اقدام علاقائی امن اور استحکام کے لئے سنگین خطرہ ہیں۔ وزیراعظم نے …