سابق گورنرسندھ عشرت العباد کے مشکلات میں اضافہ، عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیشرفت، تفصیل جانیے اس خبر میں

کیا عمران فاروق کو سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے قتل کرایا؟ برطانیہ سے موصول شواہد کے بعد نیا سوال کھڑا ہوگیا۔
ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کیس میں برطانیہ سے موصول ہونے والے شواہد کے بعد اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق …

جیل کی دیواریں عوام سے میرے پچاس سالہ تعلق کی راہ میں حائل نہیں ہوسکتیں، خورشید شاہ نے پیغام جاری کر دیا

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ جیل کی دیواریں عوام سے میرے پچاس سالہ تعلق کی راہ میں حائل نہیں ہوسکتیں۔
پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما خورشید شاہ نے جیل سے جاری ہونے والے بیان میں چلاس کے قریب مسافر کوچ حادثے اور گزشتہ روز پاک افغان با…

وزیر اعظم ایک بار پھر عثمان بزدار پر مہرباں، وزیر اعلیٰ کے مخالف گروہ ریڈ زون میں آگئے، بڑی خبر آگئی

چند ہفتوں سے سیاسی اور عوامی حلقوں میں سردار عثمان بزدار کے گھر جانے کے حوالے سے قیاس آرئیوں کا بازار گرم رہالیکن ایک بارپھر تمام افواہیں دم توڑتی نظر آرہی ہیں اور حسب سابق ایک بار پھر ماحول عثمان بزدار کے حق میں نہ صرف سازگار ہونے کے اشارے مل رہے بلکہ…

شہر قائد کے مسائل ہے کہ سمبھلنے کا نام نہیں لے رہا،کراچی میں اب ناک میں گھسنے والے کیڑے مکوڑوں کی بھرمار ہوگئی

کراچی کے مختلف علاقوں میں کان اورناک میں گھسنے والے کیڑے مکوڑوں کی بھرمار ہوگئی۔
ماحولیاتی ماہرین نے بتایا کہ کراچی میں کان اور ناک میں گھسنے والے کیڑے مکوڑوں کی بھرمار ہوگئی ہے جس کی وجہ بارش یا درجہ حرارت ہوسکتی ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ کیڑے مکھیوں ک…

ن لیگ آزادی مارچ کے حوالے سے پی پی پی کا بڑا فیصلہ

زیر ریلوے شیخ رشید احمد نے امید کا اظہار کیا ہے کہ مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ میں شرکت نہیں کریں گی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کو مبارک باد پہلے ہی دے چکا ہو…

کشمیر کی جنگ، پوسٹرز کے ساتھ

یو ٹی دہلی کے ایک ریٹائرڈ پروفیسر وپن کمار ترپاٹھی کشمیر کی جنگ پوسٹرز اور پمفلٹس کے ساتھ لڑ رہے ہیں۔71 سالہ پروفیسرنے ہندی اور انگریزی پوسٹرزکے ساتھ جنوبی دہلی کے سرووڈیا انکلیو راہگیروں میں پوسٹرز تقسیم کرنے کے لئے طویل سفر طے کیا۔

ملک بھرمیں 10 ہزارڈینگی مریضوں کی تصدیق، مزید اضافے کا خدشہ بھی ہے

معاون خصوصی برائے صحت ڈآکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں ڈینگی مریضوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ ملک بھرمیں 10 ہزارڈینگی مریضوں کی تصدیق ہوچکی ہے، آئندہ دنوں میں ڈینگی مریضوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

سندھ حکومت کراچی کو کچرے سے پاک کرنے کے مشن پر گامزن

سندھ حکومت کراچی کو کچرے سے پاک کرنے کے مشن پر گامزن، سرکاری سطح پر کراچی صفائی مہم کا دوسرا روز ہے اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد شاہ خود شہر کے دورے پر نکل پڑے۔
وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی کو صاف کرنے کے لئے پاتھ پاؤں مارنا شروع کر دیئے، خود نگرانی کے لئے مخ…

شیخ رشید کس کے ساتھ جیئیں گے، لڑیں گے مریں گے؟؟؟ ایل اوسی جانے کی تیاریاں مکمل

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کشمیر کی جدوجہد آزادی کی مکمل سپورٹ کریں گے۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ٹویٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کشمیر کے ساتھ جیئیں گے، لڑیں گے مریں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج کشمیریوں کو پیغام دینے ایل او…

ایران جانے والے زائرین کیلئے خوشخبری آگئی، نئی حکمت عملی تیار

پاکستان اور ایرانی حکام نے ایران میں مذہبی مقامات کی زیارت کے لیے جانے والے افراد کو خصوصی سہولیات فراہم کرنے کے لیے حکمت عملی مرتب کردی گئی۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ ‘ہفتے کے روز تفتان میں ایف سی آفیسرز میس میں اجلاس منعقد کیا گیا جہاں دالبندین کے اسسٹنٹ…