مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کے سب سے بڑے انسانی سانحے کا خدشہ ہے، وزیراعظم

نیویارک: وزیر اعظم عمران خان نے نیویارک میں مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سمیت مختلف اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے نیو یارک میں معروف اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے اداریاتی بورڈ سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں بھارت کے مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا کے خلاف پاکستان، ملائیشیا اور ترکی کا مشترکہ ٹی وی چینل کھولنے کا فیصلہ

نیویارک: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے ترک صدر طیب اردوان اور ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کے ساتھ مل کر ’’اسلاموفوبیا‘‘ کو روکنے کے لیے انگریزی زبان میں ایک مشترکہ ٹی وی چینل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ہمارے عظیم مذہب کی درست انداز میں ترجمانی کرے گا۔ وزیر مزید پڑھیں

کشمیر محض جغرافیائی مسئلہ نہیں، یہ ہماری روح کا حصہ ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آزاد کشمیر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا نے ملاقات کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ کشمیر محض جغرافیائی مسئلہ نہیں، کشمیر ہماری روح کا حصہ ہے۔ کشمیری بہن بھا…

مقبوضہ کشمیر :لاک ڈاون 51ویں روز میں داخل

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کا لاک ڈاون اور جبری پابندیاں 51 ویں روز بھی برقرار ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں طویل ترین لاک ڈاؤن کے باعث تعلیمی ادارے، دکانیں، بازار بدستور بند اور مواصلاتی ذرائع بھی معطل ہیں۔ بھارتی فوج کی سڑکوں پر جگہ جگہ موجودگی سے مزید پڑھیں

پاکستان میں زلزلہ، آرمی چیف نے پاک فوج کو ریسکیو آپریشن کی ہدایت کردی

راولپنڈی:  پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے زلزلے کے بعد فوری ریسکیو آپریشن کی ہدایت کر دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوری طور پر میرپور آزاد کشمیر میں سول انتظامیہ کی مدد کیلئے ریسکیو مزید پڑھیں

آزاد کشمیر سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا میں شدید زلزلہ، 4 افراد جاں بحق 100 سے زیادہ زخمی

اسلام آباد اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے سے کم از کم 4 افراد جاں بحق جب کہ 100 زیادہ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز جہلم سے 5 کلو میٹر شمال کی طرف تھا جب کہ گہرائی زی…

سکھر ، نیب کا خورشید شاہ کی رہائشگاہ پر چھاپے کا انوکھا انداز بڑی خبر

نیب سکھر کی ٹیم نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے گھر چھاپہ مارا ہے۔ ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ کی بیگم اور بچوں کے کمروں کی بھی تلاشی لی گئی۔ واضح رہے آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے الزام میں رکن قومی اسمبلی سید…

بابوسر بس حادثے میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا، پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی

بابوسر بس حادثے میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، میتیں تدفین کے لئے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان، گورنر اور فورس کمانڈر ناردرن نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔
بابوسر بس حادثے شہید ہونے والے پاک فوج کے دس جوانوں سمیت…

اپوزیشن میں پڑ گئی پھوٹ، نیر بخاری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کو حقیقت سے آشنا کیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) یا رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کی تجویز دے دی۔
دونوں جماعتوں کے درمیان رابطہ ہوا جس میں دھرنے میں شرکت سمیت مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خی…

103 تیل اور گھی کے برانڈز انسانی صحت کے لیے مضر قرار

پنجاب فوڈ اتھارٹی (پی ایف اے) نے ملک میں فروخت ہونے والے 103 خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کے برانڈز کو انسانی صحت کے لیے مضر قرار دے دیا۔
اتھارٹی نے ان برانڈز کی پیداوار اور ڈسٹریبیوشن کو اس وقت تک روک دیا ہے جب تک یہ کمپنیز کھانے کے معیار پر پورا نہیں …