چمن دھماکے میں جے یو آئی رہنما مولانا حنیف سمیت 3 افراد جاں بحق

چمن میں تاج روڈ پر ہونے والے دھماکے میں جے یو آئی (ف) کے رہنما سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
مقامی پولیس کے مطابق دھماکے میں جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا محمد حنیف سمیت 8 افراد زخمی ہوئے۔
پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گ…

وزیراعظم کی وطن واپسی کے دوران پرواز طیارے میں فنی خرابی

نیو یارک: وزیراعظم عمران خان کے طیارے کا الیکٹرک نظام مکمل طور پر فیل ہوگیا جس کے باعث جہاز دوبارہ امریکا موڑدیا گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان نیویارک سے واپس پاکستان روانہ ہونے کے لیے سعودی خصوصی طیارے میں سوارتھے کہ اڑان بھرنے کے بعد طیارے کا الیکٹرک نظام مکمل طورپرفیل ہوگیا۔ طیارہ فنی مزید پڑھیں

چونیاں میں معصوم بچوں کا قتل: فرار مشتبہ شخص رحیم یار خان سے گرفتار

قصور(وائس آف ایشیا) رحیم یار خان پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے چونیاں اور قصور سے اغواء ہونے والے بچوں کو قتل کرنے والے مبینہ ملزم کو مقامی زمیندار کے گھر سے گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب خفیہ اطلاع پر اے ایس پی صدر سرکل سید سلیم شاہ اور اے ایس پی صادق مزید پڑھیں

بین الاقوامی طرز کے قومی ادارے کی تباہی کا ذمہ کون؟

اسلام آباد:پاکستان کی قوم پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور موجودہ تحریک انصاف کی حکومت کا جو مشترکہ ظلم ہے وہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (PKLI) کو تباہ و برباد کرنا ہے۔  ایک ایسا اسپتال جس نے پاکستان میں گردوں اور جگر کی بیماریوں کے علاج اور ٹرانسپلانٹ کے لیے دنیا کی بہترین مزید پڑھیں

پارٹی قیادت کو انتقام کا نشانہ بنانے کے بعد اب نیب کوکارکنان کے پیچھے لگا دیا گیا ہے،بلاول

اسلام آباد ( وائس آف ایشیا)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت و سرکردہ رہنماوَں کو انتقام کا نشانہ بنانے کے بعد اب نیب کو پارٹی کارکنان کے پیچھے لگا دیا گیا ہے،بیوروکریسی پہلے ہی کام کرنا بند کر چکی، اب منتخب نمائندوں کے ہاتھ پاوَں مزید پڑھیں

کوئٹہ:الیکشن ٹربیونل نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو نا اہل قرار دیدیا

کوئٹہ: الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے 265 کی انتخابی عذرداری پر فیصلہ سناتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی بطور ایم این اے کامیابی کو کالعدم قرار دے دیا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما لشکری رئیسانی نے قاسم سوری کی بطور ممبر قومی اسمبلی کامیابی کو چلینج کیا تھا جس پر وکلاء مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، اقوام متحدہ نے فعال کردار ادا نہ کیا تو حالات خراب ہوسکتے ہیں، وزیراعظم

نیویارک: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ نے فعال کردار ادا نہ کیا تو حالات خراب ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نیویارک ٹائمز کے ایڈیٹرز سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں مداخلت کرے، اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر پر مزید پڑھیں

نائن الیون کے بعد سےاسلاموفوبیامیں اضافہ الارمنگ ہے،عمران خان کا جنرل اسمبلی میں‌دبنگ خطاب

نیو یارک:)اعتدال آں لائن( وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد سے اسلاموفوبیا میں اضافہ الارمنگ ہے اور اسلاموفوبیا کی وجہ سے بعض ملکوں میں مسلم خواتین کا حجاب پہننا مشکل بنا دیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مودی کو اس کے غرور نے اندھا کردیا ہے، مزید پڑھیں

مودی اور آر ایس ایس ہٹلر کا دوسرا روپ ہیں

مودی اور آر ایس ایس ہٹلر کا دوسرا روپ ہیں

مودی نے 2002 میں گجرات میں مسلمانوں کا قتل عام کیا اسلاموفوبیامیں اضافہ الارمنگ ہے،عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب نیو یارک، 27ستمبر(ساؤتھ ایشین وائر): وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد سے اسلاموفوبیا میں اضافہ الارمنگ ہے اور اسلاموفوبیا کی وجہ سے بعض ملکوں میں مسلم مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں جاری بحران کی ناکافی کوریج پر بی بی سی اور سی این این کے دفاتر کے باہر کشمیریوں کے مظاہرے

مقبوضی کشمیر میں جاری بحران کی ناکافی کوریج پر بی بی سی اور سی این این کے دفاتر کے باہر کشمیریوں کے مظاہرے

لندن27 ستمبر(ساؤتھ ایشین وائر): بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جاری بحران کی کوریج کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین نے جمعرات کو دنیا کے ممتاز امریکی اور برطانوی نشریاتی اداروں کے سامنے احتجاج کیا ہے۔ ساؤتھ ایشین وائرکے مطابق جمعرات کو سینکڑوں افراد برطانوی نشریاتی کارپوریشن بی بی سی کے صدر دفتر کے باہر جمع ہوئے۔مظاہرین کا مزید پڑھیں