برطانوی عدالت نے نظامِ حیدرآباد فنڈ کیس میں پاکستانی دعویٰ مسترد کردیا

 لندن: برطانوی عدالت نے نظام آف حیدرآباد فنڈ کیس میں 2 مرکزی فریقین کے درمیان فیصلہ نظام آف حیدرآباد کے ورثاء کے حق میں سنا دیا۔   بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی عدالت میں نظام آف حیدرآباد فنڈ کیس سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں پاکستان اور بھارت کی جانب سے ساتویں نظام آف مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ نے پرائیویٹ اسکولز مالکان کو بقایاجات لینے کا اختیار دیدیا

پشاور ہائی کورٹ نے پرائیویٹ اسکولز مالکان کو گرمیوں کی چھٹیوں کے بقایاجات لینے کا اختیار دیدیا۔ پشاورہائی کورٹ سالانہ فیسوں میں اضافے سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اسکولز مالکان بچوں سے ماہانہ 25 فیصد تک بقایاجات وصول کرے اور پرائیویٹ اسکولز ریگولیرٹی اتھارٹی مستقبل مزید پڑھیں

ہم اب تک مارشل لاء کی ذہنیت میں رہ رہے ہیں، جسٹس قاضی فائز

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہم اب تک مارشل لاء کی ذہنیت میں رہ رہے ہیں اور ہر چیز پر آرڈیننس جاری کرنے ہیں تو جمہوریت کس کام کی۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سپریم کورٹ بار ہاؤسنگ سوسائٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے، جس میں اعلی سطحی ملاقاتیں کریں گے جبکہ متعدد مفاہمت کی یادداشتوں پر بھی دستخط کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے ، وزیراعظم کا دورہ چین تین روزہ ہوگا،دورہ چین کے دوران مزید پڑھیں

چونیاں میں بچوں سے زیادتی اور قتل کا ملزم گرفتار

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ چونیاں میں بچوں سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا. ان خیالات کا اظہار انھوں نے خصوصی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ ملزم کا نام سہیل شہزاد ہے، ملزم کی عمر27 سال ہے. وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مزید پڑھیں

طالبان کا وفد آج پاکستان کا دورہ کرے گا

اسلام آباد: افغان امن عمل کے سلسلے میں ملا محمد برادر کی سربراہی میں طالبان کا اعلی سطح وفد آج اسلام آباد کا دورہ کرے گا جبکہ امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد بھی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئر مزید پڑھیں

سانحہ چونیاں کے بچوں کا مبینہ قاتل گرفتار

لاہور —  پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اعلان کیا ہے کہ چونیاں میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے بعد اُنہیں قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کی شناخت سہیل شہزاد کے نام سے ہوئی ہے۔ گزشتہ ماہ قصور کے علاقے چونیاں میں لاپتا ہونے والے 4 مزید پڑھیں

پاکستان نے نالے میں بہہ کر آنے والی بھارتی فوجی کی لاش واپس کردی

پاکستان نے ورکنگ باؤنڈری کے قریب نالے میں ڈوبنے والے بھارتی فوجی کی لاش بھارتی حکام کے حوالے کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کاسب انسپکٹر پری توش منڈال مقبوضہ کشمیر میں ورکنگ باؤنڈری کے قریب ایک نالہ پار کرتے مزید پڑھیں

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے

راولپنڈی: امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے۔ زلمے خلیل زاد گزشتہ روز 5رکنی وفد کے ہمراہ چین سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے، زلمے خلیل زاد پاکستان میں اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ 2روز قبل افغانستان میں نیٹو فوج کے سربراہ جنرل آسٹن اسکاٹ ملر بھی پاکستان پہنچے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بچوں سے ناخوشگوار واقعات پر’’میرا بچہ الرٹ‘‘ ایپلی کیشن بنانے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بچوں کے ساتھ پیش آنے والے ناخوش گوار واقعات پر’’میرا بچہ الرٹ‘‘ کے نام سے ایپلی کیشن بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے ملک میں بچوں کے ساتھ غیر اخلاقی اور ناخوش گوار واقعات کے کیسز کا مؤثر طریقے سے تدارک کرنے کے مزید پڑھیں