کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے طالبہ جاں بحق

 کراچی: گلشن اقبال کے علاقے بلاک 1 میں موچی موڑ کے قریب فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہوگئی جس کی شناخت 24 سالہ مصباح کے نام سے ہوئی جو یونی ورسٹی کی طالبہ تھی۔ شہر قائد میں ڈاکو بے لگام ہوگئے جن سے بچوں اور بڑوں سمیت کوئی محفوظ نہیں رہا۔  پولیس نے بتایا کہ صبح مزید پڑھیں

دنیا کے بااثر ترین مسلمانوں میں مفتی تقی عثمانی کا نام سرِفہرست

اردن: رائل اسلامک اسٹرٹیجک اسٹڈیز سینٹر، اردن نے دنیا کی 500 بااثر ترین شخصیات کی نئی فہرست جاری کردی ہے جس میں پاکستانی مذہبی اسکالر مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کا نام سرِفہرست ہے۔ واضح رہے کہ مفتی تقی عثمانی کا تعلق برصغیر کے معروف مذہبی و علمی گھرانے سے ہے۔ آپ کے والد مفتی محمد مزید پڑھیں

اپوزیشن سے معاملات طے ہوگئے، فضل الرحمان لانگ مارچ نہیں کرینگے، شیخ رشید

 کراچی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے تمام معاملات طے ہوگئے ہیں یہ بھی طے ہوچکا کہ مولانا فضل الرحمان کوئی لانگ مارچ نہیں کریں گے۔ کراچی میں این ایل سی ایکسپریس فریٹ ٹرین کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ شہبازشریف کا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا 27 اکتوبر کو حکومت مخالف مارچ کا اعلان

 اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ موجودہ حکومت جعلی مینڈیٹ سے وجود میں آئی ہے، ناجائز حکومت مزید پڑھیں

(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مسلسل سیاست کررہی ہیں، فردوس عاشق

 اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مسلسل سیاست کر رہی ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اپوزیشن سیاسی منافقت کی مثال بن چکی ہے۔ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی مولانا مزید پڑھیں

سندھ کو ملنے والے 12 سو ارب کہاں گئے اور کیا کام ہوا، ہائیکورٹ

 کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے ریمارکس دیے ہیں کہ 18 ویں ترمیم کے بعد سندھ کو ملنے والے 12 سو ارب روپے کہاں گئے اور ان سے کیا کام ہوا۔ سندھ ہائیکورٹ میں صوبائی وزیر جیل خانہ جات اعجاز علی جکھرانی کی  ضمانت میں توسیع کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس مزید پڑھیں

چین کی جانب سے گوادر کے ماہی گیروں میں کشتیوں کے پاور انجن و دیگر سامان کی تقسیم

کوئٹہ /کراچی : کراچی میں متعین عوامی جمہوریہ چین کے کونصل جنرل وانگ یو (WANG Yu)نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی دیرپا اور مضبوط ہے پاکستان اور چین کے درمیان مربوط شرکت داری نے دونوں ممالک میں اقتصادی تعاون کو فروغ دیا ہے سی پیک نہ صرف دونوں ملکوں کی دوستی بلکہ معاشی شراکت مزید پڑھیں

انگریزوں کے تعلیمی نظام نے معاشرے میں طبقات پیدا کیے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انگریزوں کے تعلیمی نظام نے معاشرے میں طبقات پیدا کیے۔  اسلام آباد میں دینی مدارس میں زیرتعلیم طلبا کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ نبی کریمﷺنے سب سے زیادہ زورتعلیم پردیا، مسلمانوں نےعلم سے ترقی کی، تلوارسے نہیں، انگریزوں نے مزید پڑھیں

قلات سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا تعداد 6 ہو گئی

قلات: قلات میں امام مسجد کے گھر میں ہو نے والے گیس سلنڈر دھما کے میں زخمی ہو نے والی ایک اور خا تون زندگی کی با زی ہا ر گئی اس طرح مذکو رہ حادثہ میں جاں بحق خواتین کی تعداد 6ہو گئی ہیں۔ یا د رہے گزشتہ دنوں قلات میں مقامی مسجد کے مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی نے نیشنل کوسٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کیخلاف احتجاج کا اعلان کردیا

کوئٹہ : نیشنل پارٹی نے نیشنل کوسٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے خلاف 6 اکتوبر کو بلوچستان اور ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کردیا۔ نیشنل پارٹی کے تمام صوبائی و ضلعی پارٹیوں کو ہدایت جاری کردی گئی کہ وہ 6 اکتوبر کو ملک بھر میں پریس کلبوں کے سامنے وفاق کے غیر آئینی اقدام مزید پڑھیں