عمران خان 5 افراد کو این آر او دے دیں تو سب ٹھیک ہوجائے گا، شیخ رشید

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اس ملک کو ڈوبنے سے بچایا ہے، ناامید ہونے کی ضرورت نہیں عمران خان اپنے 5 سال پورے کریں گے۔ کراچی میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ راولپنڈی اسلام آباد میں ڈینگی مزید پڑھیں

نیب نے سابق وزرا اویس مظفر اور بابر غوری کا ریکارڈ برطانیہ کو دے دیا

 کراچی: نیب حکام نے کرپشن کے مقدمات میں مطلوب لندن میں موجود پیپلزپارٹی کے سابق وزیر اویس مظفر اور ایم کیوایم کے سابق ایم این اے بابر غوری کا ریکارڈ برطانوی حکام کو فراہم کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق برطانوی حکام نے گزشتہ ہفتے نیب حکام سے عمران فاروق قتل کیس ، ٹڈاپ کیس اور ایم مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان اپنی ڈوبتی سیاست بچا رہے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  مولانا فضل الرحمان اپنی ڈوبتی سیاست بچا رہے ہیں، وہ مدارس اصلاحات پر ذیادہ پریشان ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے موجودہ مزید پڑھیں

اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی کا طالبعلم انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے جاں بحق

 اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد کی کامسٹیس یونیورسٹی میں سیڑھیوں پر بے ہوش پڑا طالب علم دم توڑ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کامسٹیس یونیورسٹی میں بی بی اے سیکنڈ سمسٹر کا طالب علم انعام الحق جاوید کو جامعہ کےاندر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہو ا جب کہ طلباء کا کہنا ہے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ رات گئے کراچی کی سڑکوں پر پہنچ گئے‘ علاقوں کا جائزہ لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ صوبائی وزراء سید ناصر شاہ‘ سعید غنی‘ مرتضیٰ وہاب‘ سیکریٹری بلدیات روشن علی شیخ اور ڈی جی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے یوسی37 کورنگی‘ قیوم مزید پڑھیں

بدترین معاشی بحران ٗ بھارت کے 16بینک ڈیفالٹر 9بند ہوگئے

مودی کی پالیسیوں نے بھارتی معیشت کو تباہ کردیا ٗ بینک ڈیفالٹر ہونے سے عوام کے کھربوں روپے ڈوب گئے بھارت بھر میں بینکوں کے باہر صارفین کا احتجاج ٗ متعد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی مل رہی ہیں نئی دہلی( نیٹ نیوز/ مانیٹرنگ ڈیسک) مودی حکومت کی کشمیر دشمن پالیسیوں نے بھارت مزید پڑھیں

5 سالہ بیٹی کو قتل کرنے والی ماں گرفتار، مقدمہ درج

پشاور: تھانہ داؤد زئی کی حدود میں اپنی 5 سالہ بیٹی کوقتل کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور پولیس نے تھانہ داؤد زئی کی حدود میں اپنی بیٹی کو قتل کرنے والی خاتون کو گرفتارکرلیا، مسماۃ (ب) زوجہ فضل ریحان کے خلاف مقدمہ علت نمبر 649 مورخہ 2 ستمبر بجرم 302 درج مزید پڑھیں

ٹڈاپ اسکینڈل: برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کی ٹیم کراچی پہنچ گئی، حکام سے ملاقاتیں

 کراچی: ٹڈاپ اسکینڈل کیس میں برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کی 3 رکنی ٹیم کراچی پہنچ گئی جہاں اس نے ایف آئی سمیت دیگر اداروں سے ملاقاتیں کیں۔ ذرائع کے مطابق برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کی 3 رکنی ٹیم نے کراچی پہنچ کر ایف آئی اے کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ اس دوران اربوں روپے کے ٹڈاپ اسیکنڈل مزید پڑھیں

سندھ کے سرکاری اساتذہ کی چھٹیوں پر پابندی عائد

 کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے مارچ 2020 تک اساتذہ کےعمرہ، زیارت اور تمام چھٹیوں پر پابندی عائد کردی، کسی بھی اساتذہ کے باہر ملک جانے پر پابندی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری اسکول ایجوکیشن احسن علی منگی نے اساتذہ کے عمرے اور زیارات اور کسی بھی قسم کی چھٹیوں پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کراچی کے پیش اماموں کو صفائی کا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ

 کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں پیش اماموں کو صفائی کا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، علما نے بھی کراچی کی صفائی مہم میں بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے، آج جمعے کے خطبات میں صفائی کی دینی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا۔ اس حوالے سے وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی زیر مزید پڑھیں