اوگرا نے گیس کے بدترین بحران کی گھنٹی بجادی

ملک بھر میں گیس کی یومیہ طلب 6ارب اور پیداوار 4ار ب کیوبک فٹ ہے 2030میں ڈیمانڈ 8ارب کیوبک فٹ تک بڑھ جائے گی اور یومیہ پیداوار ایک ارب ہوگی اسلام آباد، لاہور( نیوز ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹرٹی اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں گیس کے بدترین بحران کی گھنٹی بجادی۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق مزید پڑھیں

شریف خاندان مولا جٹ فلم چلارہا ہے لیکن ان کا گنڈاسہ نہیں چلے گا شیخ رشید

نااہل آدمی اپنے بیانیے کی وجہ سے انجام کو پہنچ گیا لگتا ہے نواز شریف ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں، انٹرویو کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کا برا وقت شروع ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شریف مزید پڑھیں

فاروق ستار گروپ کے انٹرا پارٹی الیکشن غیر قانونی ہیں‘متحدہ رابطہ کمیٹی

حیدر آباد زونل کمیٹی کو تحلیل کردیا گیا، تنظیم کو تقسیم کرنیوالے سازشی عناصر کے عزائم کو ناکام بنایا جائے فاروق ستار کو مشیر گمراہ کررہے ہیں، کارکنان کو متحدرہنے کی ہدایت،ترجمان کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ کی رابطہ کمیٹی کے ترجمان نے فاروق ستار گروپ کے انٹرا پارٹی الیکشن کو غیر قانونی اور غیر تنظیمی قرار مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن ٗ فاروق ستار سربراہ منتخب ٗ آج بہادر آباد جانے کا اعلا ن

کامران ٹیسوری اور علی رضا عابدی رابطہ کمیٹی کے ارکان طیب حسین ٗ سلیم بندھانی اور نازیہ علی سینٹرل ایگز یکٹو کمیٹی کے ارکان منتخب ہوگئے ٗ کامران اختر فرحت خان اور عظیم فاروقی بھی کامیاب ایم کیو ایم نے نئے سفر کا آغاز کردیا ٗ کارکنوں نے پارٹی میں وڈیرہ شاہی کا خاتمہ کردیا مزید پڑھیں

مہاجر کراچی کی شان ہیں ٗ تحریک انصاف

شمار ملک کے پڑھے لکھے اور باشعور طبقے میں ہوتا ہے ٗ اسد عمر شناخت ٗ مطالبات اور حقوق کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے ٗ ممبر سازی کیمپ پر خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر اردو بولنے والے اپنے آپ مزید پڑھیں

امریکہ پاکستان کو اقتصادی نقصان پہنچانا چاہتا ہے,احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب واچ لسٹ میں شامل کرنا پاکستان کو اقتصادی نقصان پہنچانا ہے۔گزشتہ ماہ امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی کی خلاف وزری کے حوالے سے نئی فہرست مرتب کی، امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ کے مطابق بین الاقوامی مذہبی مزید پڑھیں

زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت,عمران نے خود کو بے گنا ہ قرار دے دیا

زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنےآگئی لاہور: معصوم بچی زینب کے قاتل عمران نے خود کو بے گنا ہ قرار دے دیا ملزم عمران نے اپنی سزا کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کر لیاعمران علی کا کہنا ہے کہ میں بے گناہ ہوں اور اپنی سزا کے خلاف عدالت میں اپیل کروں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا ججز کا طرزعمل پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارلیمنٹ اور دیگر فورمز پر ججز کے طرز عمل کو زیر بحث لایا جائے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ ہر آئینی ادارہ اپنی حدود میں کام کرے، مزید پڑھیں

زرداری کیا کریگا فوجیوں کو سمجھ نہیں آرہی‘ شیخ رشید

سینیٹ الیکشن میں کامیابی کے بعد اصل ایجنڈا کے ساتھ سامنے آئے گا، سربراہ عوامی مسلم لیگ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ نواز شریف ذہنی توزن کھوبیٹھے ہیں آنے والے دنوں میں ان کی سیاست ختم ہوجائے گی ان کا نیلسن منڈیلا سے کسی طرح مواز مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن: فاروق ستار نے ویڈیو پیغام جاری کردیا

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے انٹرا پارٹی الیکشن سے قبل ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ویڈیو پیغام میں فاروق ستار کا کہناہے کہ پارٹی شدید بحران کاشکارہے،انٹرا پارٹی الیکشن ہی بحران کا واحد حل ہے ،آج کا الیکشن پارٹی کو بحران سے بچائے گا ۔ ایم کیوایم پاکستان کے رہنما نے مزید پڑھیں