گزشتہ ایک ماہ میں کرونا وبا سے دس ہزار ہلاکتیں ہوئیں، عالمی ادارۂ صحت

ویب ڈیسک —  عالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ دسمبر کی تعطیلات کے اجتماعات کے دوران کووڈ نائنٹین تیزی سے پھیلا جس کے باعث عالمی سطح پر گزشتہ ایک ماہ میں تقریباً دس ہزار اموات ہوئی ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈھام گیبراسس کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران دنیا کے مزید پڑھیں

پنجاب میں نمونیا سے بچوں کی اموات، کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟

اسلام آباد —  پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سردی کی وجہ سے نمونیا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمۂ صحت کے مطابق موسمِ سرما کے دوران اب تک نمونیا سے 200 سے زائد بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ پنجاب میں نمونیہ کے کیسز ایسے وقت میں رپورٹ ہو رہے ہیں جب مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر تلی ہوئی ٹوتھ پکس کھانے کا ٹرینڈ: جنوبی کوریا کی وزارتِ خوراک کی وارننگ

ویب ڈیسک —  جنوبی کوریا کی وزارتِ خوراک نے ایک صحت کی وارننگ جاری کی ہے جس میں لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسٹارچ (نشاستہ) سے بنی تلی ہوئی ٹوتھ پکس کھانے سے گریز کریں۔ سوشل میڈیا بالخصوص ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر اس طرح کی ویڈیوز وائرل ہیں جس میں جنوبی کوریا مزید پڑھیں

الزائمرزکا مرض لاکھوں انسانوں کا ماضی چرا رہا ہے

ویب ڈیسک —  میری ماں نے تیسری بار پوچھا“یہ گھر میں اتنےسارے مہمان کیوں آئے ہیں؟ ” اور تیسری بار بھی میرا جواب تھا کہ“ , امی جان بتایا ہے نا کہ ناہیدکی شادی ہے۔” اور میری ماں نےبھولپن سے مسکرا کر مجھے دیکھا اور کہا کہ” پتہ نہیں میرے دماغ کو کیا ہو گیا مزید پڑھیں

پنجاب میں نمونیا سے رواں برس 300 سے زائد اموات؛ مرض بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟

لاہور —  پاکستان کے صوبہ پنجاب میں نمونیہ کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جب حکام کے مطابق رواں برس اب تک نمونیہ سے 300 سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔ صوبے میں اب تک 18 ہزار 804 کیسز سامنے آئے ہیں۔ صرف لاہور شہر میں ایک روز کے دوران 178 نئے کیسز مزید پڑھیں

کابل میں20 ٹن سےزیادہ ادویات اوراشیائے خوردونوش، نذرآتش کیوں کی گئیں؟

ویب ڈیسک —  گزشتہ تین ماہ کے دوران کابل میں 20 ٹن سے زیادہ غیر معیاری ، ناقص اور ایکسپائر شدہ خوراک اور ادویات جمع کر کے جلا ئی گئیں ہیں۔ کابل کے شہری اس کے لئے تاجروں کے علاوہ طالبان قیادت کو بھی مورد الزام ٹھہراتے ہیں جو ان اشیا کی درآمد کے وقت مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار کمپنیوں کو دینے کا نوٹیفکیشن معطل

ویب ڈٰسک —  لاہور ہائی کورٹ نے ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار فارماسوٹیکل کمپنیز کو دینے کے نوٹیفکیشن پر عمل درآمد روک دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں جمعرات کو جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں شہری محمد اسلم کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست میں وفاقی حکومت، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) مزید پڑھیں