ویب ڈیسک — جب گزشتہ سال خاندان کا اکلوتا بیٹا اور واحد کمانے والا گرفتار ہوا، تو زمبابوے کی رہائیشی ٹیم بوڈ زئی ٹیمبو شدید ذہنی کشمکش میں مبتلا ہو گئیں۔ زمبابوے جہاں ذہنی صحت کے مراکز بہت نایاب ہیں انہیں اس سلسلے میں پروفیشنل مدد ملنے کی امید بہت ہی کم تھی۔ انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
غزہ کے بچوں میں جلدی بیماریاں: ‘میرا بیٹا خارش کی وجہ سے رات بھر سو نہیں سکتا’
ویب ڈیسک — وفا ایلوان غزہ میں قائم خیمہ بستی میں اپنے سات بچوں کے ساتھ پناہ لیے ہوئے ہیں۔ ان کا ایک پانچ سالہ بیٹا بھی ہے جو رات بھر سو نہیں پاتا۔ اس کے نہ سونے کی وجہ غزہ میں جاری جنگ کے دوران ہونے والی فائرنگ نہیں بلکہ جلد پر ہونے والی مزید پڑھیں
سن اسکرین کا استعمال؛ کیا جاننا ضروری ہے؟
دنیا کے کئی ممالک ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ گرمی سے بچنے کے لیے جہاں ماہرین لوگوں کو خود کو ہائیڈریٹ رکھنے کے مشورے دے رہے ہیں۔ وہیں اس موسم میں جلد کا خیال رکھان بھی انتہائی ضروری ہے۔ دھوپ سے ہمیں وٹامن ڈی ملتا ہے جو ہڈیوں میں کیلشیئم جذب کرنے مزید پڑھیں
دواؤں کی قیمتوں کو ڈی-ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ؛ ‘مہنگی سہی اب دوائی مل تو جائے گی’
محمد سلیم کے والد لاہور کے سروسز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں جہاں سے اُنہیں کچھ ادویات تو مفت مل جاتی ہیں۔ لیکن بہت سی ادویات اُنہیں بازار سے خریدنی پڑتی ہیں۔ حکومت کی جانب سے نان ایسینشل ادویات کی قیمتیں ڈی-ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے محمد سلیم جیسے مزید پڑھیں
امریکہ میں ڈینگی کے ریکارڈ کیسز، انفیکشن کے بڑھنے کا انتباہ جاری
ڈیسک _ امریکہ میں صحت کے نگراں ادارے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) نے ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے ملک میں ڈینگی وائرس کے انفیکشن کے بڑھتے ہوئے خطرے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ سی ڈی سی کے مطابق رواں برس امریکی مسافروں میں مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والی مزید پڑھیں
گرمی کی وجہ سے انسان جان کی بازی کیسے ہار جاتا ہے؟
پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے مختلف ممالک ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ کہیں درجۂ حرارت مسلسل بڑھ رہا ہے تو کہیں حبس کی وجہ سے لوگ نڈھال ہیں۔ درجۂ حرارت میں اضافے کے اثرات انسانی جسم پر بھی پڑتے ہیں جہاں چند ڈگری کا اضافہ انسانی جسم کے اندر زندگی اور مزید پڑھیں
ماہواری پر گفتگو : کیا یہ مسئلہ صرف ترقی پذیر ملکوں میں ہے؟
No media source currently available
سندھ میں ایچ آئی وی کے بڑھتے ہوئے کیسز، نئے آؤٹ بریک کے خدشات
"ہر ماہ صوبہ سندھ سے 260 افراد میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہونا اس لیے غیر معمولی بات نہیں کہ رتوڈیرو میں ہونے والے آؤٹ بریک کے بعد سے صوبے بھر میں اسکریننگ کا عمل بڑھا دیا گیا تھا۔” جب اتنی بڑی تعداد میں اسکریننگ ہو گی تو وائرس کی تصدیق بھی ہو گی۔ مزید پڑھیں
پیریڈ یا ماہواری پر گفتگو : کیا یہ مسئلہ صرف ترقی پذیر ملکوں میں ہے؟
No media source currently available
آسٹریلیا: اسمارٹ فون کے ذریعے فالج کی تشخیص
آسٹریلیا میں محققین نے ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے جس سے موجودہ طریقوں کے مقابلے میں اسمارٹ فون کے ذریعے فالج کی جلد تشخیص ممکن ہے۔ نئی ٹیکنالوجی میں مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا گیا ہے جو مریض کے چہرے کی بناوٹ اور مخصوص پٹھوں کی حرکت کو اسکین کرتی ہے۔ ان سب کو ‘ایکشن مزید پڑھیں