پروٹین پر تحقیق؛ کیمسٹری کا نوبیل انعام امریکہ اور برطانیہ کے تین محققین کے نام

ویب ڈیسک — امریکہ اور برطانیہ کے تین محققین کو پروٹین کی بناوٹ، اس کے اثر انداز ہونے اور زندگی پر اس کے اثرات کے حوالے سے غیر معمولی پیش رفت پر نوبیل انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق کیمسٹری کا نوبیل پرائز برطانیہ میں قائم مزید پڑھیں

چھے ہزارسال پرانا طریقہ علاج جو مغرب میں روز بروز زیادہ مقبول ہورہا ہے

واشنگٹن ڈ ی سی —  سوئی چبھ جائے تو درد ہوتا ہے لیکن آکوپنکچر ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس میں درد کا علاج سوئیاں چبھو کر کیا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں دائمی اور شدید درد میں مبتلا بہت سے مریض آکو پنکچر کے کسی ماہر کے پاس جاتے ہیں۔ وہ ان کے بدن مزید پڑھیں

آکوپنکچرکی سوئیاں درد دینے کے بجائے اسے دور کیسے کرتی ہیں؟

واشنگٹن ڈ ی سی —  سوئی چبھ جائے تو درد ہوتا ہے لیکن ایکوپنکچر ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس میں درد کا علاج سوئیاں چبھو کر کیا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں دائمی اور شدید درد میں مبتلا بہت سے مریض ایکو پنکچر کے کسی ماہر کے پاس جاتے ہیں۔ وہ ان کے بدن مزید پڑھیں

امریکہ میں مسلسل دوسرے برس خودکشی کے واقعات تاریخ کی بلند ترین سطح پر

ویب ڈیسک—امریکہ میں خودکشی سے متعلق حال ہی میں اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکہ میں گزشتہ دو برس میں خودکشی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر رہی ہے۔ امریکہ کے صحت عامہ کے نگراں ادارے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن مزید پڑھیں

امریکہ میں مسلسل دوسرے برس خودکشی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

ویب ڈیسک—امریکہ میں خودکشی سے متعلق حال ہی میں اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکہ میں گزشتہ دو برس میں خودکشی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر رہی ہے۔ امریکہ کے صحت عامہ کے نگراں ادارے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن مزید پڑھیں

پاکستان میں ملیریا اور ڈینگی کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟

کراچی–پاکستان میں رواں برس ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد پانچ تک جا پہنچی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں سے چار کا تعلق راولپنڈی اور ایک کا کراچی سے ہے۔ دنیا کے کئی ملکوں کی طرح پاکستان بھی ان دنوں ملیریا، ڈینگی اور چکن گنیا جیسے وائرس کی لپیٹ میں ہے۔ رواں برس سندھ، پنجاب، مزید پڑھیں

فیک فنگر مارکنگ: بلوچستان میں پولیو مہم پر سوال اُٹھنے لگے

"ہم نے پولیو ورکرز کے ساتھ بنا کر رکھی ہوئی ہے۔ ہم انہیں گھر بلا کر چائے پلاتے ہیں اور خدمت کرتے ہیں جس کے بدلے میں وہ قطرے پلائے بغیر بچے کی انگلی پر نشان لگا کر چلے جاتے ہیں۔” یہ کہنا ہے کوئٹہ کے رہائشی (فرضی نام) عبداللہ کا جو بچوں کو پولیو مزید پڑھیں

سیڑھیاں چڑھنا یا واک کرنا؛ بہترین ایکسرسائز کیا ہے؟

ویب ڈیسک _ وزن کم کرنے کے لیے بیلنس ڈائٹ کے ساتھ ساتھ جسمانی مشقت یا ایکسرسائز کرنا بھی بہت ضروری ہے۔ بہت سے لوگ واک کرنے کو ترجیح دیتے ہیں جب کہ بعض جم یا مختلف قسم کی ایکسرسائز کرتے ہیں۔ لیکن ریسرچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ واک کرنے سے زیادہ مزید پڑھیں