ویب ڈیسک__طالبان نے افغانستان میں پولیو کی ویکسین مہم معطل کردی ہے جس کے بعداس وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک میں اس کی روک تھام کی کوششوں کو شدید دھچکہ لگے گا۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق افغانستان کے طالبان حکمران نے پیر کو ملک میں پولیو کی ویکسی نیشن معطل کی ہے۔ مہم مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
مرغن غذا کھانے والے مَردوں کی بیٹیوں میں دل کی بیماری کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے: تحقیق
ویب ڈیسک __ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مرغن اور غیر صحت بخش غذا کھانے والے مردوں کی بیٹیوں میں دل کی شریانیں بند ہونے کی بیماری کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ امریکہ کی یونیورسٹی آف کیلی فورنیا نے جائزے کے بعد حال ہی میں شائع ہونے والے اس تحقیق کے مزید پڑھیں
امریکہ سے ایم پوکس ویکسین کی پہلی کھیپ کانگو پہنچ گئی
ویب ڈیسک __ ڈیمو کریٹک ری پبلک آف کانگو کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ سے روانہ کی گئیں ایم پوکس ویکسین کی 50 ہزار خوراکیں موصول ہو گئی ہیں۔ منگل کو کانگو کی ’منکی پوکس رسپونس کمیٹی‘ کے کوآرڈینیٹر کرس کسیٹا اوساکا کا کہنا ہے کہ اکیواٹیر، جنوبی کیوا اور سانکورو کے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں 16 برس بعد پولیو کیس؛ پاکستان سے یہ وائرس ختم کیوں نہیں ہو پا رہا؟
اسلام آباد — پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں 16 برس بعد پولیو کیس رپورٹ ہونے کے بعد ملک سے اس وائرس کے خاتمے کی کوششوں کو دھچکہ لگا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں برس مجموعی طور پر یہ 17 واں کیس رپورٹ ہوا ہے جس سے صورتِ حال کی سنگینی کا اندازہ مزید پڑھیں
دماغ کے کینسر کا موبائل فون کے استعمال سے کوئی تعلق نہیں، عالمی ادارہ صحت
ویب ڈیسک — صحت کے عالمی ادارے کے تحت کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دماغ کے کینسر اور موبائل فون استعمال کرنے کے درمیان کوئی تعلق ظاہر نہیں ہوا۔ منگل کو شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق وائرلس ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں بے پناہ اضافے کے باوجود دماغ کے مزید پڑھیں
کیا کم عمر لڑکیوں کو اسکن کیئر پروڈکٹس استعمال کرنی چاہئیں؟
ویب ڈیسک—سوشل میڈیا پر اسکن کیئر یا جلد کا خیال رکھنے سے متعلق مشوروں کی بھرمار ہے۔ انفلوئنسرز آئے روز مہنگی سے مہنگی برانڈز کی پروڈکٹس استعمال کرنے کے مشورے دیتے نظر آتے ہیں۔ سوشل میڈیا انفلوئنسرز صارفین کی پسند یا ناپسند پر اثر انداز ہوتے ہیں اور ان کی ویڈیوز دیکھ کر صارفین بعض مزید پڑھیں
ایم پاکس وائرس کیسے پھیلتا ہے اور اس کا علاج کیا ہے؟
No media source currently available
بائیڈن انتظامیہ نے کوویڈ۔19 کا کچھ مواد روکنے کے لیے میٹا پر دباؤ ڈالا تھا: زکربرگ
ویب ڈیسک — فیس بک کی مالک کمپنی میٹا کے سربراہ زکربرگ نے امریکی کانگریس کی ایک کمیٹی کو بتایا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کے سینئر عہدے داروں نے کوویڈ۔19 کی عالمی وبا کے پھیلاؤ کے دور میں ان کی کمپنی پر اس بیماری سے متعلق کچھ مواد روکنے کے لیے دباؤ ڈالا تھا۔ ان مزید پڑھیں
بھارت:دوا ساز فیکٹری میں زبردست دھماکے اور آتشزدگی سے کم از کم 18 مزدور ہلاک 37 زخمی
ویب ڈیسک — جنوبی بھارت میں ایک دوا ساز کارخانے میں ایک بڑے دھماکے سے آگ لگ گئی، جس میں کم از کم 15 کارکن موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ اور آگ میں زخمی ہونے والے 40 میں سے تین جمعرات کو اسپتال میں دم توڑ گئے۔ پولیس افسر ایم دیپیکا نے بتایا کہ مزید پڑھیں
بھارت:دوا ساز فیکٹری میں دھماکے اور آگ سے کم از کم 18 مزدور ہلاک 37 زخمی
ویب ڈیسک — جنوبی بھارت میں ایک دوا ساز کارخانے میں ایک بڑے دھماکے سے آگ لگ گئی، جس میں کم از کم 15 کارکن موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ اور آگ میں زخمی ہونے والے 40 میں سے تین جمعرات کو اسپتال میں دم توڑ گئے۔ پولیس افسر ایم دیپیکا نے بتایا کہ مزید پڑھیں